یہ قبر یہ کفن یہ جنازے🥀رسمے شریعت ہے اقبال 🍂
مر تو انسان تب ہی جاتا ہے جب کوئی اپنا یاد کرنے والا نہ ہو 🍂🥀
*___اداس____زندگی💔🙂*
تو پھر کیا مِلا لوگوں کے ساتھ مُخلص رہ کر💔🙂
✍️_______💞✨
*احتیاط کریں جناب*
*سکون کا تعلق کسی انسان سے نہ ہو*
تمہارے بَعد وَحشت کی سَـربراہی پـَر مُقـرَر ہـُوں
تمہارے بَعد مُجھے سُکون سے تکلِیف ہوتی ہے __!!🖤⛓️
🤍✨
" میں تمہیں ہمیشہ ہنستا ہوا ملوں گا "
تم میری وحشتوں کا اندازہ نہیں لگا سکتی
🙂👈
یادیں پاگل کرنے کی طاقت رکھتی ہیں ۔۔۔
💔😓
چلے گئے ہیں لوگ یادوں کے ستم باقی ہیں🖤🔥
چلے گئے ہیں لوگ یادوں کے ستم باقی ہیں🖤🔥
" جو سہنا سیکھ جائیں وہ پھر کہنا چھوڑ دیتے ہیں! ۔ " 💔🙂

اپنے پیاروں کے گلے لگ جائیں، دنیا کافی بری ہے۔♥️
🤍✨
wish me a happy birthday on 7 july 2024😇
so lost🥀
پھر یہ حیات بھی تاحیات تھوڑی ہے_____!!✌️🖤
🤍✨
وہ چند خواٸشے جو ٹوٹ چکی ہے مجھ میں 😔
اُن کے شور نے مجھ سے میری آواز چھین لی 🥀
لو میں آنکھوں پر ہاتھ رکھتی ہو۔
سنو تم کہیں______ سے آ جاو نا۔
🥀🥀
Eid Mubarak❣️
خط لکھ قاصد۔۔ سجناں نوں
ھر لفظ اوھدی تصویر ھووے
ھر سطر تے ساڈی غربت دا
نواں تاج محل تعمیر ھووے
جھتےلکھنا ڈھول خدا حافظ
اوتھے فقط سلام آخیر ھووے
کر انج مضمون مکمل خط دا
اودھی اکھ وچ سو سو نیر ھووے
🥀🖤✨
کوئی "م" سے مصروف ہے تو کوئی "م"سے منتظر 🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain