تیری آواز زخم بھرتی ہے__!!
اے میرے مہرباں بولا کر__!!
نام تو دُوسرے بھی لیتے ہیں میرا__!!
تو مُجھے میری جان بولا کر__!!
👏👏
ذمہ دار آدمی خوبصورت آدمی سے بہتر ہے 🙂🖤
ہاتھ کانٹوں سے کر لیے زخمی!!
پھول بالوں میں اک سجانے کو~
🥀🖤
don't forget to read this post..
فاقوں کے دن گئے تو محبت نے آ لیا
ہمارے ساتھ سبھی حادثے ترتیب سے ہوئے
😏😏
وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی
💔😒💔
معلوم بھی ہے کہ یہ ممکن نہیں ہے مگر🥀
اک آس سی رہتی ہے کہ تم یاد کرو گے...🥀
............🖤
صرف ایک ہی انسان سے مخلص اور وفادار رہیں۔
زندگی سب کی ایک جیسی نہیں ہوتی مجھے ہی دیکھو میں ہر چیز میں بدقسمت ہوں💔🙂
سسکتے ہوئے ہاتھ چھڑوانا پڑتا ہے
کچھ محبتیں نصیب میں نہیں ہوتیں
😏😏
سیدھی روح میں سماتی ہے گفتگو تیری ___ !
🌑🖤