" یہ شیشے , یہ سپنے
یہ رشتے , یہ دھاگے "
کسے کیا خبر ہے
کہاں ٹوٹ جائیں
🌹🖤🌹🌑
ہر وہ شخص جو تمہاری پرواہ کرتا ہے ،پورا بھروسہ رکھو کہ وہ تُم سے محبت کرتا ہے...🌼
قاصد نے کہا یاد وہ کرتے ہیں آپ کو
ہم خوش ہوئے تو کہنے لگا کوس رہے تھے
😅😅🖤🖤
کڑک چائے, اور خالص محبت کم ظرفوں کے لیے نہیں ہوتی😌🖤
میں روا دار نہیں ایسے تعلق کا جناب
🤐🌑🖤
آج آئے ہیں تجھے دیکھنے تیرے سائل
🔥🌑🖤
لاکھ عیب حیات انسان میں ہوں
بندا نمک حرام نا ہوئے .....