Damadam.pk
Hh147456's posts | Damadam

Hh147456's posts:

Hh147456
 

Should I talk to Her again...?
آواز دے کے دیکھ لو، شاید وہ مل ہی جائے
ورنہ یہ عمر بھر کا سفر رائگاں تو ہے
منیر نیازی
🍂🥀🙂

Hh147456
 

میری تھکن کو مت چھیڑو، تمھارے ہاتھ کا اب اعتبار نہیں رہا.🙂🙂

Hh147456
 

کہا جاتا ہے کہ ۔۔۔
انسان زندگی کے تین مراحل سے گزرتا ہے۔
وہ سہتا ہے...
وہ سیکھتا ہے...
وہ بدل جاتا ہے...
🤐🤐

Hh147456
 

.........🖤
میں نے اسے کہا مجھے بھول جاو تو کمال ہو گا!!!!!!!
میں نے فقط بات کی اور اس نے کمال کر ڈالا۔۔۔
🙂💔

Hh147456
 

"میں چوبیس گھنٹے میں سے بیس گھنٹے اذیت میں رہ کر مسکرا دینے والی لڑکی ہوں"
🙂

Hh147456
 

شدید اتنا رہا تیرا انتظار مجھے 👀
کہ وقت مِنّتیں کرتا رہا گزار مجھے

Hh147456
 

مجھ جیسا بد لحاظ دنیا میں کہیں ہے؟

Hh147456
 

اسے کہنا کہ بیمار ہوں میں
💔🌑🖤

Hh147456
 

️لہجے اور الفــــــاظ کی خوبصورتی
بن دیکھے انســـان کا دیــوانہ بنا دیتی ہے

Hh147456
 

نہ وہ ہجر لمحوں کی چشمِ نم
نہ کسی کے غم میں اُداس ہم
وہ جو ذہن و دِل پہ سوار تھا
وہ نشہ تو کب کا اُتر گیا
😊💔😊

Hh147456
 

آپ قابل توجہ ہیں مگر۔
🖤🚬💯

Hh147456
 

💫💕السلام علیکم💫💕
🌠 صبح بخـــــــیر زندگی🌳
*” وَنَبْلُوكُمْ بِالشَّرِّ وَالْخَيْرِ فِتْنَةً “*
_ہم ضرور تمہیں اچھے اور بُرے حالات_
_سے آزمائیں گے 💞__
*(القرآن 21:35)*
🎋⛅

Hh147456
 

میں سنجیدہ ہوں
میرے ہسنے کا رونے سے بہت گہرا تعلق ہے
میری طرف دیکھو
سنو !
ان قہقہوں کی گونج
چلو چھوڑو !
میری سنجیدگی پر اگر
زرا سا بھی گمان گزرے
تو یقین کرو
مجھے ہر اس بات پر
ہنسنے کی عادت ہے
جس پر میں رو بھی نہیں سکتی.!؛

Hh147456
 

یارم!
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﯾﮧ ﻣﺎﻧﻨﺎ ﮨﻮ ﮔﺎ ۔ ۔ ۔
ﮐﮧ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻟﺐ ﺳﯽ ﮐﺮ
ﺳﮑﻮﺕِ ﺷﺐ ﮐﯽ ﻣﭩﮭﯽ ﻣﯿﮟ
ﮐﻮﺋﯽ ﻃﻮﻓﺎﻥ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ.....
🥀🖤

Hh147456
 

میرے اندر بڑی ٹوٹ پھوٹ ہوئی ہے ۔
🌑💔

Hh147456
 

" انجام "
میں اس مقام پر لا کر دھتکار دیا گیا ہوں جہاں " آگے کنواں پیچھے کھاٸ
😏😏

Hh147456
 

"-اگر آپ کا زہنی سکون کسی انسان سے وابستہ ہے تو آپ لاعلاج ہیں

Hh147456
 

اب تو میں نے اپنے دل کو اس بات کی بھی اجازت نہیں دی کہ اسے یاد کر کہ رو سکے تو اس قرب کو کون محسوس کر سکتا ہے جو میں کرتی ہوں ۔۔۔💭

Hh147456
 

تمہارے سبھی گِلے بجا ہے مگر اے دلربا
💔💔🌑🖤

Hh147456
 

........🖤
ناراض ہو؟
نہیں! ناراض وه ہوتے ہیں جن کو مان ہو کہ کوئی ہے جو ان کو منا لے گا لیکن میں نے اپنے اردگرد کسی کو ایسا نہیں پایا سو میں نے اپنا بھرم رکھنے کے لیے یہ لفظ "ناراض" اپنی لغت سے ہی نکال دیا ہے۔۔
مناتا ہی نہیں کوئ
تب ہی ہمیشہ آغاز گفتگو کرتا ہوں
ناراض ہونے کا فائدہ ہی کیاجب کسی کو فرق ہی نہ پڑے۔🌸
🥀🙂💔