گم صم سا جو اک شخص ہے دالان میں بیٹھا اس کا بھی___ کوئی حلقہِ احباب تو ہو گا ..!! مت مجھ سے الجھ یار، بس اتنا سا سمجھ لے جو خود کو میسر نہیں_____نایاب تو ہو گا ..
خود کی تلاش میں ہو 😐😐
میں تمہیں اللّٰه کے سپرد کرتی ہوں 🌹
اور اختتام یہ کہ۔۔۔ دل اب کچھ بھی نہیں چاہتا ۔۔۔ ✨
عید اچھی گزر گئی لیکن _! بات لیکن پہ ختم ہوتی ہے 🍂🥀🙂
کوشش کریں کہ سکون کا تعلق کسی شخص سے وابستہ نہ ہو🖤🙂🥀
کہانیوں میں ہی موت آتی ہے۔۔۔ حقیقت تو جھیلنی پڑتی ہے۔۔۔
تم دل سے اور وقت ہاتھ سے نکلتا جا رہا ہے
گہرے تعلقات کے اچانک ٹوٹ جانے کی بڑی وجہ کیا ہوتی ہے!
" اندرونی کشمکش تباہ کن ہے،،، 〰️
محسوس کجیئے جذبات کو۔۔۔ آپ کی وااااہ سے متاثر نہیں ہوں میں۔۔۔ 🌸✒️
ہزاروں ان سے قتل ہوئے خدا کی بندی سنبھال انکھیں