........🖤 ناراض ہو؟ نہیں! ناراض وه ہوتے ہیں جن کو مان ہو کہ کوئی ہے جو ان کو منا لے گا لیکن میں نے اپنے اردگرد کسی کو ایسا نہیں پایا سو میں نے اپنا بھرم رکھنے کے لیے یہ لفظ "ناراض" اپنی لغت سے ہی نکال دیا ہے۔۔ مناتا ہی نہیں کوئ تب ہی ہمیشہ آغاز گفتگو کرتا ہوں ناراض ہونے کا فائدہ ہی کیاجب کسی کو فرق ہی نہ پڑے۔🌸 🥀🙂💔
گم صم سا جو اک شخص ہے دالان میں بیٹھا اس کا بھی___ کوئی حلقہِ احباب تو ہو گا ..!! مت مجھ سے الجھ یار، بس اتنا سا سمجھ لے جو خود کو میسر نہیں_____نایاب تو ہو گا ..