تمھیں اس فانی دنیا میں ہر اس چیز سے بچھڑنا ہے جس سے تم محبت کرتے ہو۔
~ دوستوفسکی
پُر سکون وہ ہے،جسکا دل شفاف ھے
جس کو کم یا زیادہ کی فکر نہیں۔
اور پھر لازم تو نہیں جو دل میں بستے ہوں
وہ حال دل سے بھی واقف ہوں۔۔۔۔🙂💔
عشق وہ واحد جنت ہے جس میں حوریں عذاب دیتی ہیں
محبت جب روح سے ہو تو انسان
دوبارہ کسی سے محبت کرنے کے قابل
نہیں رہتا 💯
میں نے مانا کہ مسئلہ ہوں میں
تم تو ماہر ہو حل کرو مُجھ کو..
دل تھا کچھ خواب حقیقت ہوجاتے،مگر خیر،،
میں تیرے پیراں دی خاک چا کے جے سرماں پاواں
تے یار بنڑسیں ؟
❤️👀
میں ایک ایسے اسلامی سماج میں رہتا ہوں جہاں لوگ عورت کو فتنہ اور بیٹیوں کو رحمت کہتے ہیں!
اپنے آنسوؤں کے لیے کسی کا کندھا تلاش نہیں کیا کرتے، اپنے آنسوؤں کو تربیت دو کہ کہاں رونا ہے ، جہاں ہمیشہ تمہارا بھرم باقی رہے ۔۔۔ 🥀 🍁
مجھے اپنی وضاحت دینے سے سخت نفرت ہے حق پر ہوکر بھی وضاحت دینا صفائیاں دینا کیونکہ جب اگلا انسان آپ کو سمجھنا ہی نہیں چاہتا تو پھر خاموش ہو جانا چاہیے " تکلیف دینے کے بعد جتائی گئی مُحبت اور نظر انداز کرنے کے بعد دی گئی اہمیت کوئی معنٰی نہیں رکھتی! ۔ " 💔🙂
تکلف مت کیجئے أپ کے مزاج کے نہیں ہیں ہم
..
"وضاحت کے ساتھ اپنا وقت ضائع نہ کریں لوگ صرف وہی سنتے ہیں جو وہ سننا چاہتے ہیں!-" 🙂
سکون ایسا کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے 🖤
مجھے ایسا لگتا ہے کہ سب سے زیادہ توہین اگر کسی چیز کی کی جاتی ہے ۔۔
تو وہ۔۔۔۔
سچے جذبوں کی ہے🙂🤎۔۔۔
یکطرفہ کچھ نہیں ہے میاں کار عشق میں
شہ دے رہے ہیں آپ،تو شہ پا رہا ہے دل
