Damadam.pk
Hh147456's posts | Damadam

Hh147456's posts:

Hh147456
 

غم گسارو بہت اداس ہوں میں
آج بہلا سکو تو آجاؤ،،
🥀🖤

Hh147456
 

Chill dude!
We are all bad ij someone's story...
😐😐

Hh147456
 

مُحبت کے لفظ پر غور کیا ہے کبھی.
محبت کے م کا مطلب ہے “محرم”
ح کا مطلب ہے “حلال”
ب کا مطلب ہے “برکت”
اور ت کا مطلب “تحفظ”
جب اِنسان اپنے محرم رِشتے سے مُحبت کرتا ہے تو وہ مُحبت اس کے لیے حلال ہوتی ہے
اور اس رشتے میں برکت اور تحفظ ہوتا ہے❤️🤍
میرے نزدیک مُحبت کا مطلب یہ ہے
لوگ کہتے ہیں مُحبت میں سب کچھ جائز ہے
غلط کہتے ہیں مُحبت میں صِرف “پاکیزگی” جائز ہے!!!💖

Hh147456
 

یہ سچ ہے کہ سہانے ماضی کے لمحوں کو بھلانا کھیل نہیں..!! 🙂🖤

Hh147456
 

فکر معاش انسان کی جوانی کا بہترین حصہ کھا جاتی ہے۔

Hh147456
 

آنكھيں جھوٹ، نظاره جھوٹ،
يعنى جو ہے، سارا جھوٹ💯
ہم كو آج كہو پِھر اپنا
بولو آج دوباره جھوٹ!🔥
words🫰✌️

Hh147456
 

عشق آسان نہیں صاحب !
رقص ہے ، وہ بھی آگ پر .

Hh147456
 

........🖤
" سابقہ ہی برس کی بات ہے جو ہم دونوں ، ایک دُوسرے کو حالِ دِل سناتے تھے! ۔ " 🌸 🥀🙂💔

Hh147456
 

ہم سے رکھے نہ سروکار ذرا بھی کوئی
ہم سیاہ بخت ہیں، برباد ہوئے پھرتے ہیں
🔥

Hh147456
 

حقیقت 🙏🤧

Hh147456
 

عشق کالا سایہ ہے ...
تو ورد سورۃ نور کر ..

Hh147456
 

مکمل تو بس کہانیاں ہوتی ہیں
محبتیں تو ہمیشہ سے ادھوری رہ جاتی ہیں ...

Hh147456
 

ایک آنسو گرا تو ہنس پڑا میں
میری کوشش تھی دوسرا نہ گرے ...

Hh147456
 

میں تمھیں یوں گلے لگاؤں گی جیسے دنیا ختم ہو رہی ہے اور تم آخری پناہ گاہ ہو۔۔۔۔!❤

Hh147456
 

دل کفیل ، دل سبیل ، دل بخیل
راستے قلیل، غم طویل پھر عزرائیل .

Hh147456
 

اِک تیری کلائی پَکڑنے کے سبب مے نے
تیری گھر کے باہر چُوڑیوں کا ٹِھیلہ لگا رکھا ہے ❤️🥰😍💓💞🩷💞

Hh147456
 

ہاااااائے۔۔۔۔۔۔🙃
سنا ہے میرے نام سے بھی "نفرت" کرنے والے آج کل اکیلے میں میری شاعری پڑھتے ہیں۔۔۔۔۔😉🤫🥱

Hh147456
 

اکھیاں چو مییں وصدا
💦🫰

Hh147456
 

سانوں یاداں تیریاں آندیاں نے
😑😑💔💔

Hh147456
 

پھر سے ایک بار دل کو توڑ میرے
تجھ پر کچھ اعتبار باقی ہے 🍁🍁