Damadam.pk
Hh147456's posts | Damadam

Hh147456's posts:

Hh147456
 

ہر وہ شخص خسارے میں ہے
جس نے اپنے من پسند شخص کو
یہ بتایا کہ وہ اس کے بغیر مر جائےگا ۔🖤

Hh147456
 

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ

Hh147456
 

یادیں ھمارے پسندیدہ لمحات کی لاشیں ہوتی ہیں،
مگر ہم اُنہیں دفناتے نہیں ہی کیونکہ ھمیں اُن کے مرنے کا یقین ہی نہیں آتا
#نادان لڑکی

Hh147456
 

آج لِکھنے کو کُچھ نہیں ہے😔
درد لِکھ دیا ہے محسوس کیجیے
اور جانے دیجیے💔

Hh147456
 

بیزار ہے۔دل ہر چیز سے
🤦♂️💔

Hh147456
 

میری بے وجہ سی زندگی کا ایک اہم مقصد ہو تم🙂

Hh147456
 

میرے ذہن سے ماضی کو مٹادے یارب،
کمبخت نے میرا حال تباہ کررکھا ہے🥀
درد عـشـق

Hh147456
 

یونہی بدنام آستینیں ہیں
سانپ دل کے مکین ہوتے ہیں

Hh147456
 

سارے کھلونے چھوڑ کر
جذبات سے کھیلتے ہیں لوگ💔

Hh147456
 

یُوں غَلط بھی نہیں چہروں کا تاثر لیکن
لوگ ویسے بھی نہیں ہوتے جیسے نَظر آتے ہیں..
🙂

Hh147456
 

زندگی میں ایک ایسا شخص ضرور ہونا چاہیے
جو حال پوچھے تو اُسے سچ بتایا جا سکے.

Hh147456
 

سنا ہے وہ بہت خوش ہے مجھ سے بچھڑ کر
افسوس میں نے اسکی خوشی چھین رکھی تھی.....

All I need is YOU👉💃
H  : All I need is YOU👉💃 - 
.....
💯💯
H  : ..... 💯💯 - 
Hh147456
 

وقت قلیل، باتیں طویل، شکوے ہزار
پر جانے دیجئے، رہنے دیجئے، چائے پیجئے

" سلامتی ہو اُن پیغامات پر کہ ؛ جو رد ہونے کے خوف سے ڈیلیٹ کر دیے گئے! ۔ "
H  : " سلامتی ہو اُن پیغامات پر کہ ؛ جو رد ہونے کے خوف سے ڈیلیٹ کر دیے گئے! ۔ " - 
Hh147456
 

مجھے اگر تمہارے رسوا ہونے کا خوف نہ ہوتا تو میں نگر میں ڈھنڈورا پیٹتی اور لوگوں کو چیخ چیخ کر بتاتی کہ مجھ سے کیا کھو گیا ہے_.🙂💔

Hh147456
 

محبت کے بغیر ہر موسیقی شور ہے؛
ہر رقص پاگل پن ہے اور ہر عبادت بوجھ ہے 💞

Hh147456
 

ہم چلے جائیں گے کوئی اور آ جائے گا....🥀🙂 کہانیاں یہی رہیں گی کردار بدل جائے گا.. 🍁😥

Hh147456
 

پھر خیالات نے ماضی کی طرف رخ پلٹا
پھر دریچوں سے گلابوں کی مہک آنے لگی
پھر وہی جادوئی چہرے کا فسوں چھانے لگا
لذت_ شوق_ تمنا کا مزہ آنے لگا
میں بھلے ان کے سہارے ہی جیے جاتا ہوں
میں وفا زاد، خیالات کا قاتل بھی نہیں
اور اس دور میں جانے کو مرا دل بھی نہیں