کتنا مشکل لگتا ہے نا ، دن بھر کی مصروفیات کے بعد تن تنہا اپنے بستر پر لیٹ کر آنکھیں بند کر کے کسی کی تلخ باتوں کو بھلانے کی کوشش کرنا !!💯🖤 #___سرپھرا
تو جو عامل ہے تو پھر توڑبتا وحشت کا اس محبت کی اذیت کا اتارا کوئی ہے ؟
-ہم نصیبوں کے دھنی؛ وقت کی چالوں کے اسیر! تیرے قدموں میں گرے ٹوٹتے تارے جیسے؛ دیکھنے والے! تیری چشم تماشائی کی خیر؛ ھم نہ ہوں گے... تو! بہت لوگ ہمارے جیسے!! ✨
میری تجھ سے وابستگی عارضی نہیں یہ تو روح کی۔۔۔۔۔۔۔ تا ابد وابستگی ہے ۔
یاد آ گئیں جب اپنی خطائیں اشکوں میں ڈھلنے لگیں التجائیں۔۔ 🖤🥀
ہر وہ شخص! جو ایک عدد بوجھل دل کے ساتھ خاموشی اختیار کر چکا ہے اسے کہو ایک دن سب ٹھیک ہو جاۓ گا! ♡ ان شاءاللہ🧡
i miss you🫤🫤
silence
میں تمہیں ملوں گا جہاں سورج کی شعائیں ماند پڑ جاتی ہیں جہاں دھنک کے سارے رنگ اپنا دم توڑ دیتے ہیں.... 🖤🖤🖤
من پسند شخص کے پاس سارے جہاں کا سکون ہوتا ہے❣️ ❤️
happiest birthday to mahself😇😇