میں اسے آخری بار گلے لگانا چاہتا تھا، بس آخری بار صرف یہ بتانے کیلئے کہ وہ جہاں بھی جائے گی میری دعائیں اور محبت ہمیشہ اس کے ساتھ رہے گی۔
بس ایک آخری بار اس کا احساس اپنے وجود میں سمیٹنا چاہتا تھا -
لیکن نہ اس نے موقع دیا نہ مجھ میں ہمت رہی بس وہ آخری ملاقات آخری سانس تک ادھوری رہ گئی۔
🥺
کچھ راتیں اذیت ، سوچ بچار ، یا تنہائی کے ذائقے کے لیے بنائی جاتی ہیں___!
🥀💔
اب خشر میں ملاقات ہوگی تجھ سے 😔
اِس سوچ نے بہت برا خشر کردیا ہے میرا 🥀
"تم سے محبت کرنا سانس لینے جیسا ہے — یہ میں بنا سوچے کرتا ہوں"...
❤🌸
"تم عید پر کسی کے ہاں گئے؟ "
"نہیں۔۔ "
"کیوں؟ "
"ویسے ہی... "
"کوئی اپنا نہیں کیا؟؟ "
" نہیں۔۔۔ سب اپنے ہی ہیں۔۔۔ "
"پھر ؟؟ "
"سب اپنے ہی ہیں۔ بس اپنائیت کسی سے نہیں۔۔"
"اپنوں میں ہی تو اپنائیت ہوتی ہے۔ "
"ہاں۔۔۔ مگر جب اپنائیت صرف باتوں تک محدود رہ جائے تو دل تنہائی کو ترجیح دیتا ہے۔" 🦋🌼🙂💔
Eid Mubarak y'al ♥️🔥💫
اِس دھوکے کی دنیا پے 😔
ہم یعقین بہت پکاں کر بیٹھے تھے 🥀
ادھوراپن🍁
دل بیزار ہو تو مخمل کا کمبل بھی کانٹوں کی چادر لگا کرتا ہے ۔
🖤
” اَنتَ الحُب “ تُم مُحبت ہو ♡
اِس کرہِ ارض پہ کچھ چیزوں کی تخلیق فقط اِس لیے ہوئی ہے کہ ان سے شدید محبت کی جاسکے جیسے کہ "تُم"
بس دو چار میٹھی باتوں کی مار ہے ہم 😔
سچ پوچھوں تو زہنی بیمار ہے ہم 🥀
میں مسافر ہوں کسی روز تو مجھے جانا ہے ۔۔۔۔۔
کوئی سمجھائے اسے کہ میری تمنا نہ کرے 🪷🤌
کتنے چپ چاپ سے چلے جاتے ہیں جانے والے🥀
ٹینشن، بے چینی اور ڈپریشن تب ہوتے ہیں جب ہم دُوسروں کو خُوش کرنے میں زِندگی گُزار رہے ہوتے ہیں۔۔
🙂💔
برہنگی کاتجسس، لمس کی تمنا اور ہمبستری کی خواہش کا نام " محبت " ہے۔
sad but TRUE.
kuch log khandani bewaqoof hony k sath sath bht rude b hoty hain.... well...
تنگ آگیا ہو اِس دکھاوے کی زندگی سے 😔
اب حقیقت میں جینے کو جی چاہتا ہے 🥀
میری زندگی، میری پسند، میری غلطیاں، میری پریشانیاں، میری تنہائی، یہ سب، مختصراً، آپ سے کوئی سروکار نہیں
🥀🙂💔
اپنی زندگی کے سفر میں، میں نے کبھی اپنے دشمنوں سے ٹھوکر نہیں کھائی۔ جن سے میں پیار کرتا تھا وہ میری ٹھوکریں تھیں۔🖤
🥀🙂💔
اللّہ ناراض ہو جاۓ تو روح کے شاخوں سے سکون کے پرندے اُڑ جاتے ہیں 💔.
"اور اپنے رب کی بخشش کی طرف دوڑو اور بہشت کی طرف جس کا عرض (وسعت) آسمان اور زمین ہے جو پرہیزگاروں کے لیے تیار کی گئی ہے۔"
(سورۃ آل عمران -133)
❤🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain