Damadam.pk
Hh147456's posts | Damadam

Hh147456's posts:

Hh147456
 

تجھے چاہتوں کا مان نہ رکھنا آیا

Hh147456
 

لاعلاج مریض ہوں میں

Hh147456
 

میں نے پالا ہے ایک مدت سے اک تعلق جس کا نام اذیت ہے

Hh147456
 

اداس رہنے سے اگر موت واقع ہوتی
میری تو اب ہڈیاں خاک ہو گئے ہوتی
🤐🤐

Hh147456
 

ایک اُداسی میرے کاندھے کا سہارا لے کر دھیرے دھیرے
میری پہلو میں اتار اتی ہے

Hh147456
 

*اے اللہ!*
ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے، ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

Hh147456
 

گرفت ڈھیلی رکھیں۔۔۔ !!
جسے محبت پابند نہ کر پائے
اسے طاقت بھی پابند نہیں رکھ سکتی!!!
🖤

Hh147456
 

ہمیں خدا کی محبت بتائی ہی نہیں گئی
ہمیں بچپن سے خدا سے ڈرایا گیا
😔

Hh147456
 

بھاگ جانا اچھا ہوتا ہے, بہت سی جگہوں سے, بہت سی باتوں سے, بہت سے دلوں سے
🙂

Hh147456
 

اے میرے لاحاصل شخص۔ تجھے ہم یوں دیکھتے ہیں جیسے بھوکا فقیر روٹی کو دیکھتا ہے
💔

Hh147456
 

"پرسکون وہ ہے جسے کم یا زیادہ کی فکر نہیں۔"
💯🔥

Hh147456
 

کسی بخت والے کے ہی تخت کی زینت بنے گی، ہماری توجہ، ہماری جنونیت ،ہماری شدتیں-"
♥️🥀

Hh147456
 

someone's missing uh badly...
😑😑

Hh147456
 

Good bye😇😇🤐

Hh147456
 

مجھے اُن لوگوں پہ حیرانی ہوتی ہے جو کسی انسان کا دل دکھا کر معافی اللہ سے مانگتے ہیں
🥺

Hh147456
 

I feel really very sorry for everything...

Hh147456
 

I'm sorry

Hh147456
 

کچھ مدت کے بعد پتا چل جاتا ہے اگر خدا ہمیں ہمارے انتخاب پر چھوڑ دیتا تو ہم مر جاتے
🍂🖤🥀

Hh147456
 

دیر تک آنکھ مصیبت میں پڑی رہتی ہے
تم چلے جاتے ہو تصویر بنی رہتی ہے

Hh147456
 

دھیان رہے روٹھی ہوئی خاموشی سے بولتی ہوئی شکایتیں اچھی ہوتی ہیں
🖤