دامن چھوڑا کے آپ نے جانا تھا
ہم تھے تم تھے کچھ جزبات بھی تو تھے
ارے چھوڑو کچھ نہیں الفاظ ہی تو تھے😔💔
تیری یاد کانچ کے ٹکڑے
میرا عشق ننگے پاؤں ✨🥀💔
ہماری دستیابی کو تم زحمت سمجھتے ھو
کریں گے ہم کنارہ بھی! ذرا سی دیر باقی ھے
کاش میں بھی رنگ برنگا چوزہ ہوتی
4 دن بعد مر جاتی 🐣🙂
غیروں کو بھلا سمجھے اور مُجھ کو بُرا جانا...!!
سمجھے بھی تو کیا سمجھے جانا بھی تو کیا جانا...🙂🖤
یہ وحشت دل سن کر طبیبوں نے کہا
بیزار ہے یہ دنیا سے بیمار نہیں ہے 💔
__میں واقف ہوں تیرے زہر سے…!_
_میرا بڑے نازوں سے پالا ہوا سانپ ہے تو__
••__" تُو جانتا ہے ،، میں تیرے بغیر کچھ بھی نہیں
°°_" میں جانتا ہوں تُو میرے بِنا بھی سب کچھ ہے 🙂🖤__🔥
تم رشتوں کو کھو کر پچھتاؤ گی
میں رشتوں کو جان کر بھی پچھتا ہی رہی ہوں۔
So lost💔
آج میں بہت اداس ہوں💔💔
😢😢💔💔
میرے بس میں نہیں ورنہ 🥺
میں خود کو خود کے گلے لگا کے رولوں 💔
💔💔💔😥😥😢😢😢
جب دل اداس ہو, اور وجہ بھی سمجھ نہ آ رہی ہو ,تو سورت رحمن پڑھ لیا کرو, دل کو سکون آ جاۓ گا
Listen to me very cafefully.
NOBODY CARES AND DOES NOT EXIST💔🥲
سیر کرتی ہے وہ حویلی میں _؛؛؛؛!
چاند بھی ۔۔ کھڑکیاں بدلتا ہے _!!!!!
gud night😇
تلخ حقیقت 💯✨
I miss you,
A little too much,
A little too iften,
And a little mor,
everyday😓😓😓😓😓😓💔💔 i need to talk.. come soon
someone misses you badly...
the person who is behind...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain