نیند کی گولیاں بنانے والا - - 🥀
خود کشی سے ڈر گیا ہوگا - - 💔
میں فقیرِ عشق ہوں 💕
ہم خود تمہیں بتائیں گے اپنی برائیاں
وہ اِس لئیے کہ لوگ تمہیں کم بتائیں گے
____🖤
تب ہم صرف نمبر لینے کے لیے یاد کیا کرتے تھے 🙁
میں خاک 🍂
مین نے اپنی زندگی کا بڑا حصہ ان کی شادی کے انتظار میں گزار دیا💔
کُچھ راز بہت تکلیف دیتے ہیں، کُچھ سچائیاں برداشت نہیں ہوتیں...🙂🖤
- " 🍁🌼✨ " -
مل جائیں تو قدر نہیں کرتے ویسے مخلص دلوں کو ترستے ہیں لوگ"🤝🥀
میرا رب وہاں سے دروازے کھول دیتا ہے
جہاں سے سوچا بھی نہیں ہوتا 💯❤
"میرے پاس جو کچھ ہے ، وہ میں خود ہوں !" 💛
~
signing off😑
🍂✨اس سُلجھــــــــى ہوئى دنيا ســے"😏
🌚🥀اک اُلجھــــی ہوئــــی ذات میـــری"🙂
سگریٹ صرف سگریٹ نہیں
دوا ہے ,دکھ کی, درد کی, محبت کی
دل سے نکال سکو تو مانیں ہم
چھوڑ جانا کوئی کمال تھوڑی ہے💔
رُوح من ✨♥️
وہ بھی دن تھے تیری کال آتے ہی
ہم شہر کے شور سے دور بھاگتے تھے
😏😏 indeed😬😬
فاتحہ اُن خوابوں پر جِن کی تعبیر تُم تھے! 🙂🖤"
نیندیں اڑا کے میں نے
تم سے وفائیں کی تھی 💔
بہت تھوڑا وقت لگتا ہے، عمروں کے ڈھلنے میں,,,,لذتوں کے ختم ہونے میں,,,,لوگوں کی نظروں سے اوجھل ہونے میں,,,, چاہتوں کے ختم ہونے میں,,,,بہت تھوڑا سا ہی تو وقت لگتا ہے....!!!
کَنگن، کلائی، چُوڑی یا پائل پہ بات کر
اے خُوشنما تو حُسن کے سارے فضائل پہ بات کر
میرے ساتھ بیٹھ چائے کی ایک نشِست رَکھ
آ پھر ان دلفریب و مَرمَریِں دلائل پہ بات کر
🥀🖤
high fever, body ache, throat infection..
🩺💊💉🌡️🏥😷🤒🤧🤕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain