۔لوٹ آؤ نہ کسی روز اے..!! جانے والو..!! ہم غم ہجر چھپاتے ہوئے..!! تھک جاتے ہیں..!! ان کے سینوں میں بھی...!! ہوتے ہیں تلاطم غم کے..!! وہ جو اوروں کو ہنساتے ہوئے..! تھک جاتے ہیں..!
تمھاری کمر میں درد نہیں ہوتا اتنا جو حسن اٹھائے پھرتی ہو🥀🖤🙂
یہ جو رویوں کے دکھ ہوتے ہیں ناں__ یہ دراڑیں سی ڈال دیتے ہیں ہماری سوچوں میں،یادوں میں دل میں یہاں تک کہ جسم وجان میں بھی💯🥀
بہت ہی بد حواس ہوں کہیں ملو میں ان دنوں اداس ہوں کہیں ملو جہاں پہ ہونا چاہیے نہیں مجھے اس انتہا کے پاس ہوں کہیں ملو
سنو تم کیسا محسوس کروں گے🥲💔🥀 جب میرا نام لے کر کہا جائے گا🥲🥀 إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ💔🥀 🥲🥀 _🥀🥀
ہمیں جِینا نہیں آتا اِن کے بغیر 💔⚰️
میں نے اپنے غصے کے ساتھ ایک لمبا عرصہ ِبتایا، اور پھر کافی پُختہ دوستی ہونے کے بعد ایک دن اُس نے مجھے بتایا کہ--- اُس کا اصل نام ”دُکھ“ ہے
سنےکون قصہ درد دل میرا غمگسار چلا کیا۔۔۔💔🙂
*اے زندگی آسان ہو جا!* *اب برداشت نہیں رہی🖤🥀*
دل نئیں لگدا بس______ 🖤
دل پے زخم کھاتے ہیں جان سی گزرتے ہیں.💔💔 ⚰️⚰️جرم صرف اتنا ہے, تم کو پیار کرتے ہیں
دکھ تو اس بات کا ہے کہ... میں نے اس کا اپنی ماں کو بتا رکھا تھا. 🙂🙃💔
خدا نہ کرے تجھے تجھ سا مل جائے