Damadam.pk
Hh147456's posts | Damadam

Hh147456's posts:

Hh147456
 

عمر کا وہ حصہ کہ جہاں میں
اور احساس دونوں جوبن پہ تھے
میں نے تم کو پانے کی تمنا میں
دونوں کو بوڑھا کر ڈالا
🙂🖤

Hh147456
 

تیرے قُرب کے بیمار نہ جانے کب
تیرے گلے ملیں گے شِفا پائیں گے…♥

Hh147456
 

میں اُس لڑکی کو تم کہنا بھی اپنی توہین سمجھتا ہوں۔۔
وہ لڑکی میرے لئے اتنی قابل احترام ہے۔۔🖤❤
🥀🙂

Hh147456
 

مَیں ایک بوڑھی کنواری سے مِل کر آیا ہُوں ,
وُہ کہہ رہی تھی، محبت انتظار چاہتی ہے💫🤍

میں چاہتا ہوں اسے مجھ سے سخت نفرت ہو
میں چاہتا ہوں میری موت پر وہ رقص کرے۔۔۔۔
H  : میں چاہتا ہوں اسے مجھ سے سخت نفرت ہو میں چاہتا ہوں میری موت پر وہ رقص - 
Hh147456
 

مجھے فرق نہیں پڑتا یا شاید میں اتنی ذیادہ تکلیف اپنے اندر بھر چکا ہوں کہ اب کوئی تکلیف مجھ پہ اثر نہیں کرتی
اور یہ بے حسی مجھے سکون دیتی ہے ۔۔۔ 🥀😔

Hh147456
 

اے مالکِ کُن فَیکون"
سب کی مُشکلیں آسان فرما"
آمین ثم آمین
💞🤲🥰

Hh147456
 

Loooo aj me kehta hun....
I LOVE YOU,😍😍🥰🥰😘😘

Hh147456
 

زندگی مشکل نہ ہوتی تو🔥💯😇
زندگی سمجھ کیسے آتی🥵💫✨

Hh147456
 

اُسے چاہا تو یہ سوچا محبت ہی سبھی کچھ ہے
اُسے پرکھا تو یہ جانا، محبت کچھ نہیں ہوتی

Hh147456
 

مجھے نہیں پتا 🥰
کہ مجھے اس سے کتنی محبت ہے❤️
مجھے تو بس❤️
اسے دیکھنا ,اسے سوچنا
اس سے بات کرنا ,اسکے بارے میں بات کرنا
اسکا ذکر کرنا,اسکی فکر کرنا
اچھا لگتا ہے 🖤👌🥀

Hh147456
 

کیا تم نے کبھی خود کو خط لکھا؟
ایک معذرت بھرا خط
اُن خواہشات کے لیئے
جو مسخ ہو گئیں
اُن خوابوں کے نام
جو ادھورے رہ گئے
کیا تم نے کبھی خود سے معذرت کی
کہ ایک عرصے سے تم
کبھی کُھل کر بے وجہ مسکرا نہ سکے
ایک عرصے سے تم
کوئی بھی محبت بھرا گیت گا نہ سکے
سنو یہ بھی ایک المیہ ہے
اس پر معذرت بنتی ہے
سو کبھی كبھار
خود سے معذرت کر لیا کرو
🌚🖤

Hh147456
 

یوں ہی بس بول دیتا ہوں ٹھیک ہےطبعیت...
وگـــرنہ وہ اُداسـی ہے ، کلیـجہ مُــنہ کــو آتـا ہے🖤🙂🔥

Hh147456
 

میں پہلے بہت بیوقوف ہوتا تھا مجھے لگتا تھا
قسم کھانے کے بعد لوگ جھوٹ نہیں بولتے 🙂🖤🔥

Hh147456
 

جب ہر چیز کو چھوڑ ہی جانا ہے تو پھر
حاصل کیا
،محرومی کیا
،جیت کیا
،ہار کیا💫

Hh147456
 

اگر ہمارا اخلاق صرف من چاہے چند لوگوں کے لیے اچھا ہے تو ہم صرف موقع پرست ہیں خوش اخلاق نہیں __ 💞☺☺☺☺

Hh147456
 

اُسے آتا ہے لمحوں میں بھی اپنے عکس کو بھرنا

Hh147456
 

ہمارے بخت میں شاید کسی کا ساتھ نہیں

Hh147456
 

ایک ہی دن میں_______ پڑھ لو گے کیا مجھے!!!✍🏻🍁

Hh147456
 

احساس کے اس "تاپ" کو مخصوص کریں گے؟؟
کب آپ ، میرے "آپ" کو محسوس کریں گے😌