ہم تو کہہ دیں گے کہ ہم " ٹھیک ہیں" لیکن یارو
کون سمجھے گا یہاں " ٹھیک" کا مطلب آخر 🖤
سحر افشی
وہ پوچھنا یہ تھا کے مرد کے پاس کیا ہونا ضروری ہے تو وہ محبت کر سکتا ہے ؟💯🖤🦋
ہر اِک درد....!!💔
ہِجرت اَسود..........!!💎
ہر اِک درد کا اپنا قَد....!!💔💔
ہر کوٸی اپنا درد چُومتا ہے.......!!❤
”عطشان العطش، ”🍁“
یہ اُداس اُداس پھرنا، یہ کسی سے بھی نہ ملنا
یوہی بے سبب نہیں ، کچھ سانحہ تو ہوا ہے 🖤
" اور پھر زندگی اب فقط ذمیداریوں کو پُورا کرنے کے لِیے گُزاری جا رہی ہے! ۔ " 💔
سُنووو...!!
فقط اِک کال پر کُچھ باتیں کرنے کی تَمنّا ہے...!!
تُم سے میں ہرگِز نہیں کہتا کہ آ کر مِل، گلے سے لگ مُجھے نئے سال پے...🙂🖤
تم یاد زرا بھی نہیں آتے.....💯
لو سال کا پہلا جھوٹ سنو۔۔۔۔۔🖤✨
🔥🥀💔
پتہ نہیں کیوں دل کر رہا ہے
کسی آجنبی کو میسج کروں اور ڈھیر ساری باتیں کروں 💔🥀🙂
دنیا نے مجھ کو روند دیا ہے بری طرح
اچھی طرح سے جان لیں جو میرے بعد ہیں 🖤
🥀💔
پہنچ سے دُور ۔۔ چمکتا سراب ۔۔ یعنی تُو..!!
مجھے دکھایا گیا ایک خواب یعنی تُو..!!
مَیں جانتا ھوں ببُول اور گلاب کے معنی..!!
ببُول یعنی زمانہ ، گلاب یعنی تُو..!!
جمالیات کو پڑھنے کا شوق تھا ، سو مجھے..!!
عطا ھوا ھے مکمل نصاب یعنی تُو..!! 🙂🖤
wherever not everywhere😇
لوگ کہتے ہیں! ! !
کسی کا انتظار بہت اذیت ناک ہوتا ہے💔
کچھ لوگ کہتے ہیں!
کسی کو بھولنا بہت اذیت ناک ہوتا ہے
مگر یقین جانیۓ!
سب سے اذیت ناک یہ ہے کہ
آپ کو پتہ ہی نہ ہو کہ
آپ کو بھولنا ہے یا انتظار کرنا ہے.!💔✨🥀
🥀☺️💔
بہت غرور تھا مجھے اپنی محبت پر
پھر یوں ہوا کہ🙂💔
میرا دل بھی ٹوٹا اور غرور بھی
🥀☺️💔

