Damadam.pk
Hh147456's posts | Damadam

Hh147456's posts:

Hh147456
 

Different in my own way🖕

Hh147456
 

Its all that I am,
Its all that I have.

Hh147456
 

ایک غلطی روز کر رہے ہیں ہم،
جو ملے گا نہیں اسے مانگ رہے ہیں ہم۔

طبیب تھک چکا مگر یہ گھاؤ بھر نہیں رہا
شفا کی آس مر چکی مریض مر نہیں رہا۔۔۔
H  : طبیب تھک چکا مگر یہ گھاؤ بھر نہیں رہا شفا کی آس مر چکی مریض مر نہیں رہا۔۔۔ - 
Hh147456
 

میرے حصے میں نا آئے ہوئے پانی،تیری خیر۔۔
تو جیے اور تیرے ساتھ،میری پیاس جیے

Hh147456
 

دِیکــــــــــھ لو رَنگِـــــــــ رُوئے نَاکامِـی
یِہ نَہ پُوچــــــھو، کِہ بے بـــسِی کیا ہے
🖤

Hh147456
 

*کبھی تو پڑھنے آو میری تحریروں کو ظالم*💔😔
*میں شاعری نہیں تیرے دیئے ہوئے درد لکھتا ہوں* 💔😢😢

Hh147456
 

تمہارا دوست ہوں لیکن پرانے والا نہیں ! 🙃❤️🌼
~ علی زریون

Hh147456
 

*تمھیں پتہ ہے" انت الحیاۃ" کا مطلب.؟
اس کا مطلب ہے" تم زندگی ہو میری"
زندگی پتہ ہے کسے کہتے ہیں.؟
سانس لینے کو
نہیں
زندہ رہنے کو"
نہیں.,
تمہاری آ واز کو"
" تمہاری دید کو"
"تمہیں کہتے ہیں زندگی"
"تم ہو" انت الحیاۃ "
اور میرے زندہ رہنے کے لیے تمھارا میرے ساتھ ہونا بہت ضروری ہے❤️🥰🥀

Hh147456
 

جہاں عشق ہو اُس جگہ انائیں کیا
تُو کہے اگر تو تیرے پاٶں میں بیٹھ جائیں کیا؟💛

Hh147456
 

محبت اور عزت کسی کو اتنی بھی نہ دو کہ
وہ تمہاری قدر کرنا ..............ہی بھول جائیے

Hh147456
 

🍁میں سراپا بیزاریت ہوں لوگ مجھے جاننے کے بعد چھوڑ دیتے ہیں🙃🖤

Hh147456
 

ایک میسج مُجھے روز ہنسا سکتا ہے!!!
ایک نمبر ہے، اُداسی کو مِٹانے والا...
🥀🥺💔

Hh147456
 

میں اِن دنوں میں، عجب درد کی لپیٹ میں ہوں
یقین کر مجھے تیری بہت ضرورت ہے 😔🥀
خاک زادہッ

Hh147456
 

ہم چاہے جانے کہ قابل نہیں ہیں ¬

Hh147456
 

تم میرے لیے وہ احساس بن چکے ہو جسے مجھ پر اثر کرنے کے لیے اب شاید تمھاری ضرورت بھی نہیں رہی،میری رگوں میں بس چکے ہو 🍁⁦❤️⁩

Hh147456
 

"عورت سب کو پاک دامن چاہیے ، خود چاہے چار سو جگہ منہ کیوں نہ مارا ہو "💔🙂

Hh147456
 

ہمیں دینے کے لیے رات کے پاس فقط.!
وحشت ہے،اندھیرا ہے اور تنہائی ہے 🖤
#سرکار🥀💔

Hh147456
 

کیا پتا جو تم مانگ رہے ہو
وہی تمہیں ملنا ہو!
ان شاءاللہ ❤❤❤

Hh147456
 

لہجہ ایسا کہ مطمئن کر دے
ہائے کتنے سچے تھے جھوٹ اس کے 🖤🥀