چھوٹی بتا رہی تھی کہ مل نہیں رہے
سُن کر تمہارے کان کے جھمکوں کا، دکھ ہوا ۔۔۔۔۔۔
تمھارے لمبے بال ..!!
گردن کے تل..!!
ہونٹوں کے تبسّم..!!
سے انکشاف ہوا کے ..!!
تم واجب المحبّت ہو ✨🖤
عشق سچا وہی جس کو ملتی نہیں منزلیں💔🙄
لوگ تو مجبور ہیں ماریں گے پتھر
کیوں نہ شیشوں سے کہہ دیں ٹوٹا نہ کریں ۔🔥
*شروع شروع میں پیار اور پرواہ کا رشتہ آخر میں انتظار اور ذہنی مریض بنا کر ہی چھوڑتا ہے🙂💔
زلفیں دراز جسم کی گرمی کمر کے خم
تم رب کا شاہکار ہو لیکن ' فلاں سے کم"
*زندگی میں جیسے ہر دن کے بعد رات آتی ہے ناں ویسے ہی ہر اندھیرے کے بعد آپ کی زندگی میں اجالا ضرور آتا ہے۔ ہر ہر دکھ کے بعد سکھ ضرور آتا ہے۔ بس ضرورت ہوتی ہے تو صبر استقامت اور یقین کی*۔۔!!🥀
ہاتھ تھامنے والا انسان چاہیے 💯☺️
ور تاحیات چاہیے 🥀
ہم مریں گے تو تیری کئی شامیں اداس ہوں گی۔🖤
"جب جب تم مجھے میسر ہوتے ہو 😍 😌
تب تب میں سکون کے معنی بتا سکتی ہوں"❤️🎀
جانتے ہو
اذیت کیا ہے
اپنی نظروں کے سامنے اپنی اہمیت کم ہوتے دیکھنا اور خاموش رہنا
انسان بہت کچھ تقدیر پر اور تقدیر بہت کچھ انسان پر چھوڑتی ہے
مرد کا غرور ہوتی ہے ایک پاکیزہ لڑکی..🥀😇
لڑکی کا مان ہوتا ہے ایک باکردار مرد..💯 😊
مجھے نہیں معلوم کہ میں بہت حساس ہوں یا پھر زندگی ناقابلِ برداشت ہے-
اور پھر _____________،
اِحساس و مُُروَّت کے رَوندے ہُوۓ ہَم لوگ
کُچھ کہہ بھی پاۓ تو فَقَط اِتنا کہ چَلو خَیر 🖤🙂
جس نے گلے ملنا ایجاد کیا،
وہ ضرور قوتِ گویائی سے محروم ہو گا۔۔۔
اور!
بنا کچھ بولے ایک بار میں بس کچھ کہہ دینا چاہتا ہو گا۔۔۔
knock knock????
koi hai???
aur jo hain wo khn chly gye??
سُنو جاناں...!!
کہ ہم سے پاگل بھی تُجھے کہاں مِلے گیں جو تیرے میسج کو مُلاقات سمجھ لیتے تھے...❤️🌸
"جانتے ہیں تلخ الفاظ کیا ہیں ؟
ہمیں آپ کی بیٹی پسند نہیں آئی"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain