میری ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ مجھ سے جڑے لوگ ہمیشہ خود کو خاص سمجھیں میں ان کی موجودگی کو خاص سے خاص تر بنادوں لیکن جب وہ خاص بن جاتے ہیں تو مجھے عام کر دیتے ہیں 🖤🥀🙌🏻
عورت اگر خیانت کا ارادہ کرے تو وہ قادر ہے کہ خیانت کر سکتی ہے اگرچہ اسے چالیس دیواروں کے پیچھے کیوں نہ بند کیا جائے۔ لیکن جب وہ ایک مرد کے ساتھ مخلص ہوتی ہے تو لاکھوں مرد مل کر بھی اس کو نہیں بہکا سکتے