'کچھ دیر ساتھ بیٹھ سکتے ہیں؟
باتیں نہیں کریں گے بس ساتھ بیٹھیں گے۔'
'ہاں، کیوں نہیں!'♥
کبھی کبھی کسی کے پاس ہونے کا احساس ہی کافی ہوتا ہے
situation rightnow🙂
فلک سے ٹوٹے ستارے کا ___دُکھ سمجھتے ہو..!؟🥀
خود اپنی ذات سے ہارے کا دُکھ سمجھتے ہو...؟😓
کبھی کبھی ہماری اداسی کی وجہ ہماری اپنی
سوچیں ہوتی ہیں جو ہمیں اندر تک کھا جاتی ہیں 💔😥
میں بھی محبت کے حق میں ہوں لیکن
اگر ہو یہ کچھ مہینوں کے لیے۔۔۔۔!!
ایک ناخن ہو ڈھیر فرصت ہو
اور کوئی زخم ہو ہرا ہرا سا۔۔۔
🖤
ﻓﺎﺭﻍ ﻧﮧ ﺟﺎﻧﺌﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺼﺮﻭﻑِ ﺟﻨﮓ ﮨﻮﮞ.
ﺍُﺱ ﭼﭗ ﺳﮯ ﺟﻮ ﮐﻼﻡ ﺳﮯ ﺁﮔﮯ ﻧﮑﻞ ﮔیا .......💔😥
اور یوں اچانک ہی ہم کہیں کھو جائیں تو ؟
اپنی روح سے جھگڑتا ہوں، خواہشیں قتل کرتا ہوں..
خود کو میں قید رکھتا ہوں، بڑا خونخوار بندہ ہوں...
زندگی یہ چاہتی ہے کہ میں خودکشی کر لوں
اور میں یہ چاہتا ہوں کہ کوئی حادثہ ہو جائے ۔۔ 🖤