محبت کے قانون میں ہر مشکل کا حل گلے لگانا ہے۔ ❤️
شب ء غم کی سحر نہیں ہوتی
ہو بھی تو میرے گھر نہیں ہوتی
زندگی تو ہی مختصر ہو جا
شب ء غم مختصر نہیں ہوتی
تیرے کوچے میں جو آیا ہے غلاموں کی طرح
اپنی بستی کا_____سکندر بھی تو ہو سکتا ہے
ہم اور تم فضول امیدوں کے مارے ہوئے لوگ ہیں 🔥
And nobody even cant understand the reason behind
HEADACHE.🤕😵💫✌️
عمر کچی ہو ذہن بوڑھا ہو جائے."
ایسی جوانی کے دکھ سمجھتے ہو."
🖤🥀
سخت مزاج مرد عورت کی دلکش شرارتوں سے محرام رہ جاتا ہے 🔥 💯
تم مایوس کیوں ہوتے ہو
وہ رب ہے نا سب سنبھال لے گا❤
#زاتیات
عزیز لوگوں کہاں گے ہو
حیات میری عذاب کرکے ______ !!
*فقط خیالوں تک بہت خوبصورت ہے زندگی🥀🌚*
کلام کرنے سے منع کئیے گئے ہیں
اس لئے تحریروں میں شدت ہے...
گھر سے نکلے تھے چند خوشیوں کی خاطر نصیب نے عمر بھر کا مسافر بنا دیا
تھوڑا سا انتظار کر 🌼
اسے بھی پتا چل جائیگا ۔۔۔۔
اس نے کھویا کیا ہے🖤🙂
وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے.................... ✨
ﺟﻦ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ
ﺍﻥ ﮐﻮ ﭘﺎﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻧﯽ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ
ﺑﻠﮑﮧ ﺍﻥ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﯽ
ﺍﺗﻨﮯ ﺧﻠﻮﺹ ﺳﮯ ﮐﺮﻧﯽ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ
ﮐﮧ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ﺑﮧ ﺧﻮﺩ
ﺁﭖ ﮐﮯ ﭘﺎﺑﻨﺪ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ🤍
تیری آنکھوں کے دریا کا اُترنا بھی ضروری تھا
درد ہو یا الفاظ صرف اللہ ہی سمجھتا ہے لوگ تو بس ہمم ہی کہتے ہیں 😑💔
اگر یہ وقت آزمائشوں کا ہے
تو اگلا وقت معجزوں کا ہو گا.. اِنشااللہ.. 💔🙂
مجھے خبر نہ تھی اپنی خوش نصیبی کی🌸
مجھے وہ ایسے ملی جیسے نور نظروں کو ♥️
رفاقتوں کے طریقے بدل گئے ورنہ
ہمیں بھی کوئ یاد کرتا تھا
دن چڑھے
شام ڈھلے
رات گئے..!!!!
💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain