جِنہیں بتایا ہُوا تھا تیری وفاؤں کا،
اُنہیں میں کیسے بتاؤں تو مُجھ کو چھوڑ گیا...!
*وه کن فرماتا ہے ... اور چیزیں ہو جاتی ہیــــــــں ... گمان سے آگے ... بیان سے باہر .......!!!*
💞 💞
۔ قرآن کہتا ہے۔۔
اور پھر تمہاری من پسند چیز وہ تم تک لائے گا
مقررہ وقت پر اور تم حیران ہو جاؤ گے۔۔✨💗
۔
ہم دونوں، ہم دونوں ایک دُوسرے سے بہت مختلف ہیں
زمیں آسمان جیسے ہم میں بس ایک چیز مشترکہ ہے
اور وہ ہے 'ساتھ رہنے کی چاه-"❤️ 🌸
کچھ دکھ، کچھ درد، کچھ اداسیاں بہت ہی ذاتی ہوتی ہیں۔ جنہیں ہم چاہ کر بھی کسی پر عیاں نہیں کر پاتے اور شاید ہمیں خود پتا نہیں ہوتا کہ ہم کیوں اداس ہیں۔
💯
" مجھے لگتا ہے جب کوئی میری زندگی میں آکر یہ کہے گا کہ مجھے تم ؛
تمہاری تمام خامیوں سمیت تم سے محبت ہے مجھے یقین ہے
یہ سنتے ہی میری موت واقع ہو جائے گی "۔🙂💔
میں تجھے دیکھتی تو رہتی ہوں مگر مجھ سے..
تجھ کو دیکھنے والے ، نہیں دیکھے جاتے.. ۔۔
Sara khel naseebo ka hy
Mehndi ka rung acha ane se kch nh hota🙂
Toot sa gaya hy aitbar ka wajood ub
Koi mukhlis bh ho tw yakeen nhi ata
Ansoo wo khamosh duaein hn jo sirf ALLAH he sun skta hy😇
Wo badle ga taqdeer meri,
Wo mera bh tw KHUDA hy❤
محبت یہ نہیں کہتی کہ جب کوٸ پوری طرح سے تمھارا ہو جاۓ تو تم اُسے اپنی جاگیر سمجھ کر ذلیل کر کے رکھ دو
ہم اکثر اپنے چاہنے والوں کی لمبی قطار کو چھوڑ کر، اس ایک شخص کے پیچھے پڑ جاتے ہیں ہم اک ایسے شخص کے لیے اپنی ،عزت نفس اور انا کو بھی روند کے رکھ دیتے ہیں جسے ہماری پرواہ تک نہیں ہوتی.. کسی سے اتنا ہی ملو جتنا وہ آپ سے ملنا یا بات کرنا چاہتا ۔ حد سے زیادہ پرواہ اور کسی کی قدر کرنا ہمارا ذہنی سکون
تباہ کر دیتا ہے اور ہم اپنی قدر کھو دیتے ہیں...
*باہمت لوگ کبھی ہارا نہیں کرتے ہیں*
*وہ جیت جاتے ہیں يا پھر*
*کچھ سیکھ جاتے ہیں جیت سے*
*وقتی طور پر خوشی ملتی ہے اور*
*سیکھا ہوا سبق ساری زندگی کام آتا ہے*
Kisi dard ko sambhal pana asan nh💔
Hanste huwe har pal bitana asan nh😔
Zindagi mai har koi dil mai nh bas pa ta🔥
Or jo bas jaye osko bhool jana asan nh💯
میں آپ کو اچھی لگتی ہوں تو اس میں آپ کا کوٸ کمال نہی میں ہوں ہی بہت اچھی😊☺
ہم عرض کریں گے تو شکایت ہو گی"
آپ خود ہی اپنی اداؤں پہ ذرا غور کیجئے"
__🌸⚡❤️
سانسیں لینے سے سانسیں ٹوٹنے تک یقین کریں اگر کسی کا نقصان ہوتا ہے تو وہ خود آپکی اپنی ذات ہوتی ہے. لوگوں کی باتیں دعوے وعدے, وفائیں شِدّتیں, جذبے سب کا سب وقتی دلاسہ ہوتے ہیں...
*ہم قبروں پر پاؤں*
*رکھنے سے ڈرنے والے!*
کیسے زندہ لوگوں
کو روند دیتے ہیں...
ذہن ایسا اسیر ہے فریب کا
رہ رہ کر اسی کو سوچتا ہے🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain