" اور پھر مُجھے ایسے شخص سے نوازا گیا کہ ؛
جِس نے میرے پہلُو میں ( کھڑے ہو کر ) ہجوم کو حیران کر دِیا "❤️
میرے واٹس اپ کی چیٹ لسٹ میں اب تمہارا نام نہیں ہے، اب کی بورڈ بھی تمہارے نام کا پہلا حرف لکھنے پر پورا نام سجیسٹ نہیں کرتا، فیس بک کی سرچنگ میں بھی تمہارا نام نیچے جاتے جاتے کہیں غائب ہو گیا ہے!!
اب تمہاری پروفائل کے ساتھ سبز نشان دیکھ کر میرے دماغ کے نیورونز میرے ہاتھوں کو پیغام نہیں بھیجتے
کہ تمہارے انباکس میں میسج کے انبار لگادوں، تمہارا نام سن کر میری دھڑکنوں میں پہلی سی شدت نہیں رہی!!
تمہاری بے رخی بے اعتنائی لاپرواہی اور بے قدری کی وجہ سے چیزیں مایوسی سے نڈھال ہو کر اب اپنے معمول کی طرف لوٹ رہی ہیں!!
*مزاج اپنا کچھ ایسا بنا لیا ہم نے❤️*
*کسی نے کچھ بھی کہا مسکرا دیاہم نے🔥*
Nobody loves me💔😔
آج بہت یاد آ رہی ہے آپکی آج وہ دن ہے جب 💔ھم ساتھ تھے
Your parents deserve your love more than anyone else❤
Hasil mjhe tu pehle bh nh tha
Khoya mai ne tjhe aj bh nh hy
زندگی خوبصورت ہے اگر سب اپنی اپنی گزاریں تو
Sleepy eyes, heavy heart with busy mind😶
زبردستی کی نزدیکیوں سے
سکوں کی دوریاں بہتر ہیں
چاند توڑا نا جاۓ گا آپ سے
آپ یوں کیجۓ گجرے لا دیجۓ
میں رو پڑوں گی
خدا کے بندے میں رو پڑوں گی
اگر کسی دن دوبارہ مجھ سے
محبتوں کا سوال پوچھا
زوال پوچھا
میں رو پڑوں گی
میں اس کے دل میں رہی ہوں لیکن
اب اس کے دل سے نکل چکی ہوں
وہ اپنی رہ پر چلا گیا ہے
میں اپنی رہ پر چلی گئی ہوں
اب اس سے زیادہ کوئی بھی مجھ سے
سوال پوچھا۔۔۔
میں رو پڑوں گی۔۔۔🔥💯
حکیم لقمان سے پوچھا گیا کہ
کسی انسان کی زندگی میں کبھی موت سے بھی تلخ کوٸ لمحہ آسکتا ہے؟
جواب دیا گیا کہ ”ہاں وہ لمحہ موت سے بھی زیادہ تلخ ہوتا ہے جب کوٸ صاحبِ ظرف کسی کم ظرف کا محتاج ہو جاۓ
مجھ کو نہیں رہی کوٸ خواہش تیری قسم
تم نے مجھے ہر شخص سے بیزار کر دیا💔😢
روٹھی ہوٸی آنکهيں کبھی جھوٹ نہیں بولتیں
کیونکہ . آنسو تب ہی آتے ہیں جب اپنا کوٸی درد دیتا ہے
حصار آنکھوں کا ہو، یادوں کا ہو، باہوں کا ہو، محبت کا ہو، احساس کا ہو یا دل سے نکلی کسی دعا کا ہو۔۔۔!
خوش قسمت ہے وہ جو ایسے کسی حصار میں ہے_!❤️
_🖤🥀
اہم کردار ہوں قصے کا مگر باغی ہوں۔۔۔۔۔۔🙂
ضد پہ آؤں تو کہانی سے نکل جاتی ہوں۔۔
دنیا کب چپ رہتی ہے
کہنے دو جو کہتی ہے
مُجِھے خُدا سے بہت خُوف آتا رَہتا تھا
تو پِھر کسی نے بتایا وہ مَاں کے جَیسَا ہے..♥
❤️💯
🥀🖤
مسلسل جاری ہے مجھ میں ہی تعمیر میری...
کہیں سے بنتا ہوں تو کہیں سے روز بکھر جاتا ہوں..!!!😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain