حوصلہ بُہت ہے مُجھ میں ، لیکن ضروری تو نہیں کہ ہر بار آخری حد تک آزمائی جاؤں 🙂
بُرے نہیں تھے لیکن ہمیشہ ہر کسی نے بُرا سمجھا
ہم جو سچ میں خراب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے۔۔🔥✌
🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥
بیزار پھر رہے ہیں سب اپنی حیات سے
لیکن سبھی کو چاہیے عمرِ دراز بھی
خدا سے بات اہم مسئلوں پہ ہوتی ہے
تیرا نہ ملنا معمولی مسئلہ ہے یار 💔🔥
دیواروں کے پاس کان ہوں یا نہ ہوں 🥀
فرشتوں کے پاس قلم ضرور ہے 🔥
انسان کی زندگی تواس قدر مختصر کہ وہ محبت کا حق بھی ادا نہیں کر سکتا ۔ جانے لوگ نفرت کے لیے وقت کہاں سے نکال لیتے ہیں ۔....
آئینہ دیکھ کر خوش ہیں میری آنکھیں بے حد
میرے چہرے میں میری ماں کی مشابہت بھی ہے🔥❤️
اور پھر بُہت کُچھ ایسا بھی ہوتا ہے جو کہ ؛ ہمارے دِلوں میں ہی رہ جاتا ہے ، نہ ہم اُسے لِکھ سکتے ہیں اور نہ ہی کِسی کو بتا پاتے ہیں
دو ھی تو کام تھے دلِ ناداں کو اے عدم
جیتا چلا گیا _____ کبھی مَرتا چلا گیا
*بے شک خواہش چاند کی رکھو،*
*مگر قبول اس کا داغ بھی کرو🖤🥀*
الفاظ کی تلخیاں میری وضاحتوں کے قابل نہیں
میرے سکوت کا تھپڑ کافی ہے ہر گستاخ لہجے کے لیے۔۔۔
🔥🔥
پہلے اپنی ہار خود تسلیم کرنی ہے ہمیں
بعد از اب آپ کی تعظیم کرنی ہے ہمیں
بعد میں کچھ عاشقی کے باب پر سوچیں گے ہم
پہلے تو حاصل ابھی تعلیم کرنی ہے ہمیں
♥️🥀
تم سچے ہو
کیوں کہ
میں سچ سن سکتا ہوں
میں جھوٹا ہوں
کیوں کہ
تم میں سچ سننے کی تاب نہیں ہے
♥️🥀
I am both mature and immature at the same time, just depend on my mood and who am i with
Never lose the kid in you😊
آج بھی ٹائپنگ کرتے ہوئے "میری" لکھنے کے بعد تمہارا نام سجیشن میں آتا ہے تو میری آنکھیں بے ساختہ برس پڑتی ہیں-"💔😊
ذرا سا بات کرنے کا سلیقہ سیکھ لو تم بھی
ادھر تم بات کرتے ہو ادھر دل ٹوٹ جاتا ہے
تھا مختصر بہت لیکن..!!
کمال کا تھا وہ دورِ محبت..!!
"جنہیں چن لیا جائے، ان پہ تبصرے نہیں کیے جاتے
بلکہ ان کا احترام کیا جاتا ہے ..."!🌸❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain