کیسے عجیب لوگ تھے جن کے یہ مشغلے رہے میرے بھی ساتھ ساتھ تھے غیر سے بھی ملے رہے تو بھی نہ مل سکا ہمیں عمر بھی رائگاں گئی تجھ سے تو خیر عشق تھا خود سے بڑے گلے رہے 😔
آج ٹکرا گیا تھا میں خود سے آج میں بے حساب ٹوٹا ہوں۔۔۔۔ 😔
کچھ دل آزاریاں معاف نہیں ہوتی۔۔۔ نہ ان کا کوئی بدلہ ہو سکتا ہے۔۔۔۔ وہ بس رب کے سپرد کر دی جاتی ہیں ۔
کچھ گرمائشیں صرف ماں باپ سے جڑی ہوتی ہیں۔دونوں میں سے کوئی ایک بھی چلا جائے تو دل کے ایک حصے میں صداجاڑے کی دھند رہتی ہے۔ 😔
چھوڑ دیں اور دل کا بوجھ کم کیجیے ہر چیز توجہ کے قابل نہیں ہوتی ❣️ صبح بخیر 🌼🌼
زندگی بہت خوبصورت ہے اگر سب اپنی اپنی گزاریں۔💖 صبح بخیر 🌼🌼
صدموں سے لوگ مر نہیں جاتے تمہارے سامنے ہے مثال میری💔 جون ایلیا
ہم دل کے حسیں تم سمجھے نہیں ہو تم بھی حسیں پر دل کے نہیں 🥀
کسی کی زندگی میں آپکے ہوتے ہوئے بھی کسی اور کی گنجائش ہو تو پھر وہاں آپکا ہونا بیکار ہے ۔ 🥀
دیر سے آنے والی چیزوں کا کوئی فائدا نہیں ہوتا جیسے مردہ ماتھے پر "معافی کا بوسہ"🥀
ویسے اچھے تھے مگر دل میں زہر رکھتے تھے میرے کچھ عزیز ،عزیز بھی اچھے والے ❣️
ہم نے مانا کہ ہم اوروں سے الگ تھے لیکن زرد اتنے تو نہیں تھے کہ گراۓ جاتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 🍂🍂
آج کل ضرورتیں طے کرتی ہیں لہجہ کتنی دیر میٹھا رکھنا ہے 😔
لوگ اپنوں سے ہی سیکھتے ہیں رنگبازیاں، اداکاریاں، دغابازیاں۔۔۔۔۔۔ 🍂
لوگ ہمیں لوگوں کے خلاف کر کے پھر انہی کے ساتھ دوستیاں پال لیتے ہیں ۔ 🤨