کچھ گرمائشیں صرف ماں باپ سے جڑی ہوتی ہیں۔دونوں میں سے کوئی ایک بھی چلا جائے تو دل کے ایک حصے میں صداجاڑے کی دھند رہتی ہے۔
😔
چھوڑ دیں
اور دل کا بوجھ کم کیجیے
ہر چیز توجہ کے قابل نہیں ہوتی
❣️
صبح بخیر
🌼🌼
زندگی بہت خوبصورت ہے اگر سب اپنی اپنی گزاریں۔💖
صبح بخیر
🌼🌼
صدموں سے لوگ مر نہیں جاتے
تمہارے سامنے ہے مثال میری💔
جون ایلیا
ہم دل کے حسیں تم سمجھے نہیں
ہو تم بھی حسیں پر دل کے نہیں
🥀
کسی کی زندگی میں آپکے ہوتے ہوئے بھی کسی اور کی گنجائش ہو تو پھر وہاں آپکا ہونا بیکار ہے ۔
🥀
دیر سے آنے والی چیزوں کا کوئی فائدا نہیں ہوتا
جیسے مردہ ماتھے پر "معافی کا بوسہ"🥀
ویسے اچھے تھے مگر دل میں زہر رکھتے تھے
میرے کچھ عزیز ،عزیز بھی اچھے والے
❣️
ہم نے مانا کہ ہم اوروں سے الگ تھے لیکن
زرد اتنے تو نہیں تھے کہ گراۓ جاتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🍂🍂
آج کل ضرورتیں طے کرتی ہیں
لہجہ کتنی دیر میٹھا رکھنا ہے
😔
لوگ اپنوں سے ہی سیکھتے ہیں
رنگبازیاں، اداکاریاں، دغابازیاں۔۔۔۔۔۔
🍂
لوگ ہمیں لوگوں کے
خلاف کر کے پھر انہی کے ساتھ
دوستیاں پال لیتے ہیں ۔
🤨
تکلیف دینے کے بعد جتائی گئی محبت
اور نظر انداز کرنے کے بعد دی گئی اہمیت
کوئی معنی نہیں رکھتی
🍂
فائدہ بہت۔۔۔گری ہوئی چیز ہے۔۔۔لوگ اٹھاتے۔۔۔بہت ہیں ۔
😐
The pain of separation from the person you love is sometimes worse than death.
😐
راستوں،عمارتوں جگہوں سے محبت تھوڑی نہ ہوتی ہے۔محبت تو وہاں گزرے ہوئے لمحوں سے ہوتی ہے۔۔۔
💖
جب حاصل ہو جائے تو خاک برابر
رزق بھی،عشق بھی،نصیب بھی،رقیب بھی
❣️
لوگ تب تک آزمانا نہیں چھوڑتے۔۔۔جب تک ہم وفات نہ پا جائیں۔۔۔۔
🌼