ہائے یہ لوگ
دوسروں کی عزت پہ باتیں کر کے خود کو پاک دکھانے والے ۔
😶
اک شخص سمجھتا تھا مجھے
پھر وہ بھی سمجھدار ہو گیا ۔
❣️
ہم برے ہیں
تو پرہیز کریں بکواس نہیں
😶
پہلے آ جاتی تھی قابو میں اداسی پر اب۔۔۔۔۔۔
ایسی وحشت ہے کہ لوں سانس تو دل دکھتا ہے
❤️

کچھ لوگوں کو مخلصی راس نہیں ہوتی۔وہ اپنے جیسوں میں جا کر ہی مطمئن ہوتے ہیں ۔۔
😶
Everything comes, some stays, some leaves, that's life,,..
😔

مجھ کو مانگنی پڑ رہی تھی سو رد کر دی
میں نے محبت چھوڑ دی یعنی حد کر دی۔۔۔
❣️
میں اپنی ہی الجھی ہوئی
راہوں کا تماشا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
😊
کھانا ہو یا محبت ۔۔۔۔کسی کو اگر زیادہ دے دو۔۔۔تو وہ ادھورا چھوڑ دیتا ہے ۔۔
😔

مت سوچیں کہ ہم نیک ہیں ،ہم بس خدا کے پردے میں ہیں ۔
❤️
اکھیاں وچ توں وس دا ایں۔۔۔۔
میں صدقے جاواں اکھیاں دے ۔۔۔۔۔
❣️
My baba always told me,
"mazboot bano mazboot"Maa baap reham kha lety hain,
dunia reham nahi khati beta,
And now I understand why..
😔
حادثات سے زیادہ لوگ آج کل اپنوں کی عنایت سے مر رہے ہیں۔۔۔لوگوں سے التماس ہے کہ کچھ رحم کیا جاۓ۔۔۔۔
😔
جذبات کے معاملے میں عورت کمزور ہوتی ہے اور کمزور سے ضد لگانا،مقابلہ کرنا،اس کو نیچا دکھانا،غیرت مند مرد کو زیب نہیں دیتا۔۔
🙂
ایک سانولی لڑکی اور خالی جیب والا مرد بہتر جانتے ہیں کہ اس معاشرے میں رہنا کتنا مشکل ہے
❤️
کچھ درد۔۔۔درد نہیں
سکون ہوتے ہیں
🙃
یہ جو زہر دنیا والوں سے پی کر آتے ہیں ہم۔۔۔وہ کب اپنے رشتوں کو مارنے کے لیے استعمال کر جاتے ہیں ۔۔۔اس بات کا ہمیں احساس بھی نہیں ہوتا ۔۔
❣️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain