Damadam.pk
Hibagull's posts | Damadam

Hibagull's posts:

Hibagull
 

کیا کرو گے
اگر کہہ دوں کہ اداس ہوں میں“😢

Hibagull
 

اور جب دل بھاری ہو جاۓ تو قرآن پاک پڑھ لیا کریں..
. کیونکہ اس کلام میں جسمانی بیماریوں کے ساتھ ساتھ دردِ دل کی دوا بھی موجود ہے۔

Hibagull
 

خوبصورتی معنی نہیں رکھتی
،اخلاق بہترین ہونا چاہیے!!💯😊

Hibagull
 

محبت کے بہت سے رنگ ہوتے ہیں لیکن محبت کا
سب سے خوبصورت رنگ جناب عزت کا ہوتا ہے
❤😍

Hibagull
 

na hi samjha tu mery dil ko na hi pyar samjh tujhy aya ta jitna chaha tujh ko utna hi tu ny rulaya hum ny to ki te dil s wafa per tu ny kesa sila h diya na hi krna dil ny dobara bharosa pyar tera

Hibagull
 

غرور کا تاج میں نے کبھی #پہنا ہی نہیں سر پہ
😎👈
ہماری #معصومیت ہی ایسی ہے دشمن بھی دیکھ
کر کہتے ہیں ....❤
#سبحان_اللہ

Hibagull
 

🌹ایمان بخیر زندگی🌹
جو تیرا نصیب ھے تجھے ضرور ملے گا چاھے دوپہاڑوں کے نیچے ہی کیوں نا ھو.اورجو تیرے نصیب میں نہیں تجہے کبہی نہیں ملے گا چاھے دو ھونٹوں کے درمیان ھی کیوں نہ ھو.
تین عبادات آپکا مقدر بدل سکتی ہیں.
1کلمہ طیبہ کاورد
2استغفراللہ کی کثرت
3درودوسلام کی کثرت
الله آپکو اتنا عطا فرماۓ جتنی اس کی شان هے. اتنی خطائیں معاف فرماۓ جتنا 'وہ'رحمان هےاور آزمائشوں سے اتنا محفوظ رکهے جتنا وه مہربان هے
آمین ثم آمین

Hibagull
 

وچھا جو حال اسنے بڑی مدتوں کے بعد
کچھ پڑ گیا ہے آنکھ میں یہ کہ کے رو پڑے

Hibagull
 

یااللہ " میری ھر صبح کا " آغاز " میری محنت " " تیری رحمت " " میری حرکت " " تیری برکت " " میرا سفر " " تیری حفاظت " اور ھر شام کا اختتام " میری توبہ " " تیری قبولیت "پر ھو آمین

Hibagull
 

*لوگ جتنا بھی دل دکھائیں یہ یاد رکھیں کہ جب اللہ کے بندے ہمیں توڑتے ہیں تو انکا توڑنا ہی ہمیں اللہ سے جوڑتا ہے.......!!!*💞💞💞

Hibagull
 

💚💚💚💚💚💚
*” زندگی “ جب آپ سے کھیلتی ہے تو آپ کے ” دل “ میں کسی کی شدید ” محبت “ ڈال دیتی ہے پھر اسے ” حاصل “ اور ” لاحاصل “ سے کوئی ” غرض “ نہیں ہوتی......!!!!!!*
💚💚💚💚💚💚

Hibagull
 

جان لیں کے صرف محبتوں کے چکر میں ہی دل اداس اور بے چین نہیں ہوتے اللہ کے حق میں کمی کرنے سے، نمازیں چھوڑنے سے، جھوٹ بولنے سے، قرآن کو نہ پڑھنے سے خیانت کرنے سے، یہاں تک کہ گانے سننے سے بھی دل کا سکون رخصت ہوجاتا ہے ایک بے نام سی بے چینی رہتی ہے اس بے چینی کی جڑ ہی اللّٰه سے دوری اللّٰه کو یاد نہ رکھنا ہے!
تو میری مانیں خود سے لڑنا چھوڑ دیں سکون مادی چیزوں میں تلاش کرنے کے بجائے رب سے مانگ لیں وہ دے دے گا کے سکون کی دولت سوائے رب کے کسی کے پاس نہیں!💯

Hibagull
 

*✶••جــنت میں لے جانے والے اعـمال••✶*
✒تواضـع و انکساری اختیـار کرنا:
 
*🌹🍂رسول اللہﷺ نے فرمایا: کیا میں تمہیں جـــنت والوں کی خبر نہ دوں۔ ہر کمـــزور و تواضـــع(عاجـــزی) کرنے والا اگر وہ(اللہ کا نام لے کر)قسم کھا لے تو اللہ اس کی قسم پوری کر دے۔ کیا میں تمہیں دوزخ والوں کی خبر نہ دوں ہر تند خو، اکڑ کر چلنے والا اور متکبر۔*
📚|[ صحیح البخاري۔٦٠٧١]|

Hibagull
 

*اور جس نے اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونے کا خوف کیا تھا اور نفس کو بری خواہشات سے باز رکھا تھا جنت اس کا ٹھکانہ ہوگی۔ النزعت40تا41*

Hibagull
 

بسم اللہ الرحمن الرحیم
جو لوگ اپنے رب سے ڈرتے ہوئے زندگی بسر کرتے ہیں انکے لیے ایسے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں, ان میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔ اللہ کی طرف سے یہ سامان ضیافت ہے انکے لیے, اور جو کچھ اللہ کے پاس ہے نیک لوگوں کیلیے وہی سب سے بہتر ہے۔آل عمران198

Hibagull
 

.ﺟﺲ ﮐﯽ ﻗﺴﻤﺖ ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮭﺎ ﮨﻮ.
ﺭﻭﻧﺎ ﻣﺤﺲ
ﻭﮦ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﮟ ﺗﻮ ﺁ ﻧﺴﻮ ﻧﮑﻞ
ﺁ ﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔

Hibagull
 

القرآن
بسم الله الرحمن الرحیم
الله جس کو چاهتا هےدانائی بخشتا هےاورجس کو دانائی ملی بےشک اس کوبڑی نعمت ملی'اور نصیحت تو وهی قبول کرتےهیں جو عقلمندهیں-
سورۃ البقره 269

Hibagull
 

دانش نے جو ای سی جی پر سیدھی لکیر آنے کے بعد بھی دو منٹ کی گفتگو کی ہے
وہ میڈیکل کی ہسڑی میں ایک عجوبہ ہے😂😂😂😂😂😂

Hibagull
 

ﻋﻮﺭﺕ ﺍﮔﺮ ﺳﻤﺠﮫ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ
ﻟﯿﺌﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﮔﺎﻟﯽ
ﮐﺴﯽ ﮐﯽ "ﮔﺮﻝ ﻓﺮﯾﻨڈ" ﮐﮩﻼﻧﺎ
ہے__💢

Hibagull
 

ﺫﻭﻕ ﺍﺣﺴـــــــــﺎﺱ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ہے ﺗﮑﻠﯿــــــــــﻒ ﺍﮐﺜﺮ
ﺍﭼﮭﮯ ﺭہتے ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺟﻮ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺍہ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ