میرا صبح کا پہلا خیال
اور رات کی آخری سوچ تم ہی ہو۔۔۔
کیا لیں گئے🤔
چائے ☕ یا میرا فون نمبر ☎️😊
نوٹ : چائے میں زہر ہے😂😂😂😂
شکل کی خوبصورتی محض آنکھوں کو بھاتی ہے
لیکن کردار کی خوبصورتی دلوں کو فتح کر لیتی ہے

سنو _________ تمہیں ایک راز کی بات بتاٶں ❤
جہاں تم نہیں ہوتے وہاں لمحے اداس ہوتے ہیں 😍🥰
😍😘🙈
مــحبت کرنے والوں میں اور کچھ نہ ہو، ایک بات ہــوتـی ہے بے ادب نہــیں ہوتے، پتھر جیسے سخت نــہــیں ہوتے دل دکھا ہوا ہو کــیســا بــھی، بـد دعا نہیں دیتے......!!!!!
do char pal ki kahani nhi h....lafzon m kesy hogi bayan....😞
sabab ansuon ka kisy hum btay kisy bebasi ki kahani sunayy😞😞
جیسے بارشیں فضا سے دھول مٹی صاف کرتی ہیں ایسے ہی ” استغفار “ روح سے گناہوں کو دھو دیتا ہے۔*
*بیشک...!!!*
*🌹محبت صرف اللہ سے🌹*_
ﯾﻮﮞ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﮯ
ﺣﺎﻝ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﮨﮯ ...
ﻣﮕﺮ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ
ﺍﺱ ﺳﮯ ﻣﺎﻧﮕﺎ ﺟﺎﺋﮯ ... ،
ﺭﺟﻮﻉ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ،،
ﯾﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺷﺎﻥ ﮨﮯ،
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ *ﻭﮦ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮨﮯ*...!!!
ہـزاروں محفلیں ہیں لاکھوں میلے ہیں
پر جہاں تُم نہیں وہاں ہم اکیلے ہیں
🔥🥀
😢😢
پٹھانوں نے انگریزی نہیں سیکھی
لیکن تاریخ گواہ ھے کہ پٹھانوں نے انگریزوں کو سبق سکھایا ھے
💪💪💪
اللہ اکبر☝️
*🌹💙آج کـی اہــــم تــریـــن بــــات💙🌹*
دل کا بوجھ ہلکا کرنا چاہتے ہو تو صرف اپنے رب کی بارگاہ میں رویا کرو یہ وہ جگہ ہے جہاں نہ ماضی کا طعنہ دیا جاتا نہ مستقبل کا خوف دلایا جاتا بس رحم اور کرم کے پردوں سے ھم گنہگاروں کو ڈھانپ لیا جاتا ہے.....!!!!
یہ آیت میرا حوصلہ ہے
وَماَ کَانَ رَبُّک نَسِیّاً _❤
اور تیرا رب بھولنے والا نہیں_🙂❤
جس رب نے حضرت موسی ؑ کو پانی سے بچایا اور حضرت ابراہیم ؑ کو آگ میں محفوظ رکھا تو وہی رب ہمیں کرونا وائرس سے محفوظ رکھے گا
😘🇵🇰
اگر تین لڑکیاں آپ کو اغواہ کر کے بولیں 😳
یا تو ہم تینوں سے شادی کرو 😍
ورنہ گولی کھاو 😨🙉🙉😜😝
تو آپ کیا کریں گے ؟؟؟
جب آنسوؤں سے گفتگو کی جائے رب سے، تو پھر اس کی رحمت تمہیں اوروں کے آگے رونے نہیں دیتی
❤️
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْبَرَصِ وَ الْجُنُوْنِ وَ الْجُذَامِ وَ سَیِّءِ الْاَسْقَامِ۔
اے الله! بے شک میں تیری پناه مانگتی ہوں برص، پاگل پن، کوڑھ اور انتہائی مہلک بیماریوں سے۔
ھرہ گڑے غم د سیم او زر خوری زہ د ھرہ گڑے وینم چی خپل سر خورے حق او بد بدی یو خنڑ د سینے اوزی کہ چا تلہ د انصاف پہ لاس کی در کڑہ نو خپل خر او د بل آس بہ برابر کی تو لعنت دی ھم پہ داسی منصفی شہ چی د حق یی باطل ور تہ گزر کی بد خاھاو تہ سوک نیک نصیحت نہ کہ رحمان ستا پہ غم شریک دی کہ باور کڑی کہ پہ قدر او قیمت ھم لوی آسمان یی خود بینی می کڑہ د خاورو بندیوان یی
کہاں ہیں مجھ جیسے لیجنڈز جنھوں نے ایک بھی میچ نہیں دیکھا۔۔
نا ان کو پتہ ہےکہ کس دن کس کا کس کے ساتھ میچ ہوا 😂😂🤣🤚🤚
کیا تُمھیں واقعی ڈر نہَیں لگتا اُس وقت سے جب دنیا سے تمھاری آنکھیں بند کر دی جائینگی اور جب تم آنکھیں کھولو گے تو خوُد کو قبر میں پاؤ گے 😢💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain