ماٸیں ساری عمر کسی مشین کی طرح کام میں لگی رہتی ہیں اور پھر جب خوشیاں دیکھنے کا وقت آتا ہے تو بستر سے لگ جاتی ہیں اللہ پاک سب کی ماٶں کو شاد و آباد رکھے صحت و عافیت عطا فرماٸے!
آمین
*وہ شخص عظیم ہےجو اپنی غلطی تسلیم کرلے*
*اور وہ عظیم تر ہے جو اپنی اصلاح بھی کرلے*
-لیکن,, وہ
*عظیم ترین ہے جولوگوں کی غلطیوں کےباوجود ان سےپیار کرتا رہے*
*🍃🌿اسـلامک پھــول🍃🌿*
*کوئی باوقار عورت نہیں چاہتی کہ وہ گھر کی ملکہ بننے کو چھوڑ کے بازار کی زینت بننے کو ترجیح دے "میرا جسم میری مرضی" نظریے کی نمائندگی کرنے والی خواتین کی ازدواجی اور گھریلو زندگی اٹھا کر دیکھیں تو سوائے نفرتوں ، طلاقوں اور مایوسیوں کے کچھ نہیں ملتا اس لئے "میرا جسم اللہ کی مرضی" کیوں کہ جسم اللہ کا دیا ہوا ہے اور اسی کی ملکیت ہے لہذا اس جسم پر مرضی بھی اسی کی چلےگی۔💯*
*
عجیب کشمکش ہے زندگی
جو نہ مل سکے وہی چاہیے
〽💯😞😞
ھلکا پھلکا بسکٹ ٹک ھوتا ھے ۔۔۔😊
میسج پڑھ کے ہنسو 😂 تو
گھر والوں کو شک ھوتا ھے 🙉🙉😒😒😜🤣
وہ پوچھنا یہ تھا 🤔🤔
کہ دھوکا کھا کر اوپر سے پانی پینا چاہیے یا جوس🤔🙄😁😜😜😝😝
امیدیں انسانوں سے لگا کر ۔۔۔۔۔
شکوہ اللّٰہ سے کرتے ہو ۔۔۔۔۔
تم بھی کمال کرتے ہو۔۔۔۔۔
سردی جی رحم کرو____😬😬
حال وی کوئی نہیں
تے نال وی کوئی نہیں😬😁
نہ غیبت سنیں نہ غیبت کریں اور نہ غیبت برداشت کریں دلوں کا سکون پا لیں گے۔🍁
میں نے زندگی میں یہ بات جانى ہے کہ انسان اگر ایک بار اپنے اندر جھانک لے تو پھر وہ اس قابل نہیں رہتا کہ کسی دوسرے کی طرف انگلی اٹھا سکے
کسی دوسرے کی برائی کر سکے پھر ہر طرف اسے اپنا آپ نظر آتا ہے کسی میں برائی دیکھے تو وہاں بھی اس کو اپنا چہرہ نظر آتا ہے...
لوگ بڑے میٹھے ہوتے ہیں لیکن ان کی مٹھاس اس
وقت دیکھنی چاہیے جب خلاف مزاج بات ہو جاۓ تو پھٹ کر اپنی کھال سے باھر آجائیں گے اخلاقی مظاھرہ دیکھائیں گے یقین نہ آۓ تو آزما لیں انسان وہ ہی بھلا جو ہر حال میں انکساری و عاجزی سے رہے
*🔮🏵️سنہــــــــــــــــری الفــــــــــاظ🏵️🔮*
*📍🥀پیسہ آجانا یا مشہور ہو جانا کامیابی نہیں ہوتی پانچ وقت کی نماز پڑھنا اور اپنے رب کے قریب ہو جانا کامیابی ہوتی💯*
*فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ*
جب اللّٰــہ سے تمہارا رشتہ مضبوط اور گہرا ہو جاتا ہے تو وہ تمہیں بھٹکنے نہیں دیتا۔گناہ کے در پر کھڑے ہونے کے باوجود وہ تمہیں واپس کھینچ لائے گا
وہ تمہاری الفت کا جواب ضرور دے گا
نمازوں میں سکون کی صورت میں
گناہوں سے اجتناب کی صورت میں
اور تمہاری پکار سن کر قبول کرے گا
وہ رب بہت مہرباں ہے
❤
جو لوگ "میرا جسم میری مرضی" جیسے بیہودہ مارچ کو سپورٹ کر رہے ہیں۔ وہ قرآن پاک میں اللہ پاک کے اس حکم کو دھیان سے پڑھ لیں۔
ترجمہ
"بیشک جو لوگ اس بات کو پسند کرتے ہیں کہ مسلمانوں میں بے حیائی پھیلے ان کے لئے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہے، اور اللہ پاک(ایسے لوگوں کے عزائم کو) جانتےہیں اور تم نہیں جانتے۔"
👈 النُّوْر سورہ آیت نمبر 19
سچے پیار کی 8 نشانیاں😘😍😍
1 آپ اس کےمیسجزباربارپڑھتےہیں😍
2 آپ اس کےسامنےآنےسےہچکچاتےہیں😉❤
3 جب آپ اس کے متعلق سوچتے ہیں تو آپکےدل کی دھڑکن تیز ہںوجاتی ہںے😋😋🔥
4 جب آپ اسکی آواز سنتے ہیں تو آپ مسکراتے ہیں😝😉
6 آپ اس کےلیے کچھ بھی کرسکتے ہیں😌😌
7 یہ سٹیٹس پڑھتےوقت آپکےذہن میں اسکا ہںی خیال ہںے😉😉😉
8 اور اسکو سوچنے میں آپ اتنا کھوچکےہیں کہ آپکو یہ بھی پتہ نہیں چلا کہ پوائنٹ 5 تو مسنگ ہںے😂😂😂
ٹوٹا نہیں کبھی میرے دل سے تیری دوستی کا رشتہ
گفتگو ہو یا نہ ہو، تیری یاد ضرور آتی ہے.❤❤
دفعہ کرو محبت کو____😒😒😒
بجلی کو پکڑو کبھی نہیں چھوڑے گی___😐😁😂🙈
بھاڑ میں ڈالی میں نے محبت ساری
میں ابا کی پگڑی پہ چاہتیں وار بیٹھی💓💓
عورت پیدا کرتی ہے
پرورش کرتی ہے،بولنا سکھاتی ہے
افسوس تمہاری گالیوں میں اسی کا نام ہوتا ہے💔
#تلخ_حقیقت
*"کائنات میں بہترین جوڑے وہ ہیں، جو ایک دوسرے کو ایمان کی طرف لائیں اور ایک دوسرے کیلئے جنت میں جانے کا سبب بنیں۔۔۔۔۔ ♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain