Damadam.pk
Hibagull's posts | Damadam

Hibagull's posts:

Hibagull
 

#تلخ_لہجے_برداشت_ہوجاتےہیں
#مگر___منافقت___نہیں💔💔

Hibagull
 

جب دوست اللّٰــہ کریم ہو، کتاب قرآن کریم ہو
اور راستہ صراطِ مستقیم ہو تو گمراہ ہونا ناممکن ہے
رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوْبَنَا بَعْدَ اِذْ هَدَیْتَنَا
📖وَ هَبْ لَنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةًۚ-اِنَّكَ اَنْتَ الْوَهَّابُ
اے ہمارے رب! 🤲 تو نے ہمیں ہدایت عطا فرمائی ہے، اس کے بعد ہمارے دلوں کو ٹیڑھا نہ کر اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما، بیشک تو بڑاعطا فرمانے والاہے۔
🌸آمیـــــن ثم آمیـــن يا رب العالمـــــین
🌺صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم

Hibagull
 

دولت اور حسن کی لالچ میں کبھی اپنی سیرت خراب مت
کرنا
"کیونکہ دولت دنیا میں ہی ختم ہو جائیگی
"اور حسن مٹی میں دفن ہو جائیگا"
"لیکن اچھی سیرت آخرت تک تمہارا ساتھ دےگی.!!

Hibagull
 

پھر یوں ھوا کہ ....
ہم نے بھی لبوں پر ⁧‫مسکان‬⁩ سجاکر
جینے والوں کی نقل اتار لی ۔۔!!!

Hibagull
 

عبادتیں اور تقدس اپنی جگہ 💯
لیکن یو کسی کا دل دکھا کے جنت نہیں ملتی💯🔥
😖

Hibagull
 

چہرے پہ تھی دھیمی سی مسکان اور آنکھوں میں تھی نمی اُس کے،
جب اک خواہش لاحاصل کا تذکرہ کیا اُس نے.!

Hibagull
 

بابا جی کہتے ہیں کہ لائن مارنے کے تین طریقے ہیں 😀😎..!!.
1.پیمانہ*2.پینسل *3.مارکر
آپ کونسی لائن سمجھے تھے😞😞 !!!!! اچھا وہ والی لائن 😱۔۔
استغفرُللہ استغفرُللہ اپنی سوچ کو بدلو!!!
😎😎,😜😜😜😜

Hibagull
 

کیا آپ نے کبھی میری پوسٹ دیکھ کر میری پروفاہل چیک کی ہے🤔🤔🙈🙈🙈
جھوٹ نی بولنا😜🙆
🙄🙄🤐🤐

Hibagull
 

میرا جنازہ گھر سے رات کی اندھیری میں نکالنا تاکہ غیر محرم کی نگاہ نہ پڑے..
خاتونِ جنت فاطمہ الزہرہؓ..

Hibagull
 

میں فقط زندگی سے ڈرتی ہوں🙂
موت تو بس ایک بار مارے گی🖤😓

Hibagull
 

*اِنـــــــــــــــــــــــــسان!*
کو اپنے آپ سے،
اِتنی *مَحَبَّت* تَو ہونی چاہئے کہ،
وہ خُود کو *"جَہَنَّم"* سے بچا کر،
*"جَـــــــــــــــــــــــــنَت"*
تک لے جائے•••••••••

Hibagull
 

ایک رات ایسی بھی آئیگی،
جس میں ساری رات اس خوشی سے نیند نہیں آئے گی کہ صبح مدینہ کے لیے سفر کا آغاز ہو گا ❤
إن شاء الله

Hibagull
 

سنو برستی بارش میں
پکوڑے کھاتے ہوئے مجھے سوچنا..
.. .a5

Hibagull
 

OC 9 squadron embraced shahadat in todayF-16 incident while doing rehearsal for 23rd march .....may Allah grant him high rank in jannah and patience to his family
😢islamabad F16

Hibagull
 

جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا، وہ شان سلامت رہتی ہے۔
یہ جان تو آنی جانی ہے، اس جاں کی تو کوئی بات نہیں"
Wing Commander Noman Akram Shaheed 😢😢

Hibagull
 

چہ_دا_عمر_گناہونہ_مے_پرے_معاف_شی________
#ربہ_داسے_یو_سجدہ_مے_پہ_نصیب_کڑا______***

Hibagull
 

زندگی میں ایک بات تو دیکھ لی کہ وہ ہی آپ کا دوست ھے جو آپکے میسج کا جواب دے جسکا آپ حال پوچھو وہ آپکا
اور وہ دوست نہیں جو صرف جواب دے
صحیح کہا نا میں نے کون کون کہتا ھے صحیح ھے💕💕

Hibagull
 

*📚حـــــــدیثِ رســـولﷺ📚*
🔥 *"جھوٹے لطیفے سُنا کر لوگوں کو ہنسانا"*
🌹 *نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:*
*”تباہی و بربادی ہے اس شخص کے لیے جو ایسی بات کہتا ہے کہ لوگ سن کر ہنسیں حالانکہ وہ بات جھوٹی ہوتی ہے تو ایسے شخص کے لیے تباہی ہی تباہی ہے“*
(جامع ترمذی، حدیث:2315)

Hibagull
 

میرے خدا آج پوسٹ پر ایک شہزادا بھیج 👷💖😞😂

Hibagull
 

پیار میں ذیادہ دھوکا کون دیتا ہے۔
گرلز۔
یا
بوئز۔۔
no bad coments