Damadam.pk
Hibagull's posts | Damadam

Hibagull's posts:

Hibagull
 

ترس جاؤ گے ميرى پوسٹوں کے ليے😜😜😜🙈🙈🙈
بس مجھے اک بار 'جانو' تو مل جانے دو😏😜😜😜
#

Hibagull
 

تم نے دیکھا ہے محض مجھے خوش باہر سے🙂
میرے اندر کی چیخیں تمہارا دِل پھاڑ سکتی ہیں_💔🍂

Hibagull
 

کوئی نہیں ہوتا اپنے سوا..!!!
دوسرا ، دوسرا ہی ہوتا ہے..!!!
😢😢

Hibagull
 

شب معراج آپ کو اور آپ کی فیملی کو مبارک ہو۔
اللہ تعالی آج کی رات کے صدقے تمام مسلمانوں کی حفاظت فرمائے اور یہ جو وباء آئی ہے پوری دنیا کو اس سے محفوظ فرمائے۔
آمین
دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔

Hibagull
 

اب تو درد سہنے کی اتنی عادت ہوگئی
جب درد نہیں ملتا تو دردہوتاہے😔☹
💔

Hibagull
 

آپﷺ کی جالیوں کـے نیچے آپﷺکی رحمتوں کے ساۓ
جِــسے دیــکھـنــی ہـو جـــنـــت وہ مـــــدیـنہ دیــکـھ آۓ
#مُحَمَّدُﷺمُحَمَّدُﷺمُحَمَّدُﷺمُحَمَّدُﷺ💕

Hibagull
 

کرتا ہے تمارے بہت قریب آٶں👫 🤩🤩
#🐤🙈🙈
اور
آنکھوں میں مالٹے 🍊کا چھلکا نچوڑ کے بھاگ جاٶں"🏃🏃😂😂
😁😁😜

Hibagull
 

تیری مسکراہٹ میری پہچان ہے 🥰
تیری خوشی میرا آرمان ہے💖
کچھ بھی نہیں زندگی میں بس💝
اتنا سمجھ لے تیری دوستی ہی میری جان ہے 🙈😘
👭

Hibagull
 

🌳🌸 اپنے وجود میں اس اللہ کے ھونے کے احساس سے خود کو محروم نہ رکھا کرو وہ دور نہیں ھے بہت قریب بہت قریب ھے , اتنا قریب کہ تیری سرگوشیوں کو بھی سنتا ھے.. 🌸🌳

Hibagull
 

ﮐﻮﻥ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﮨﮯ ﺭﻭﺡ ﺗﮏ
ﮐﺲ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﮨﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ ﮔﮩﺮﺍﺋﯽ؟
ﻭَﺍﻟﻠَّﻪُ ﻋَﻠِﻴﻢٌ ﺑِﺬَﺍﺕِ ﺍﻟﺼُّﺪُﻭﺭِ
ﺍﻭﺭ الله ﺩﻝ ﮐﮯ ﺑﮭﯿﺪﻭﮞ ﺳﮯ ﻭﺍﻗﻒ ہے 💙

Hibagull
 

لوگ پتہ نہیں چھوٹی چھوٹی باتیں کیسے فیس بک پر ڈال دیتیں ہیں😏😒😒😒
اب میں نے آج پانچ روپے والی نمکو کھائی میں نے تو کسی کو نہیں بتای😐😐

Hibagull
 

نصیب والوں کو ہوتی ہے___ محبت عطاء "وصى"
ہم بد نصیب ہیں تو _______محبت کا کیا قصور😢😢

Hibagull
 

مسلمان ہاتھ نہ ملائیں کرونا وائرس لگ جائے گا ،
مسلمان باجماعت نماز ادا نہ کریں کرونا وائرس لگ جائے گا ،
مسلمان جمعہ کی نماز ادا نہ کریں کرونا وائرس لگ جائے گا ،
مسلمان عمرہ ادا نہ کریں کرونا وائرس لگ جائے گا ،
تو کیا مسلمانوں کو الله تعالیٰ ، اسکے رسولﷺ اور قرآن پر یقین نہیں ؟ کیا مسلمان اپنی مرضی سے موت کو روک سکتے ہیں ؟ کیا کرونا نہ ہوتا تو موت نہیں تھی ؟؟
نہایت افسوس ہو رہا ہے مسلمانوں کے کمزور اور ڈولتے ہوئے ایمان دیکھ کر ۔۔۔

Hibagull
 

ﭘﻠﮑﻮﮞ ﭘﮧ ﺳﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ,, ﺍﻣﯿﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ
ﮨﻢ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭼﺮﺍﻏﺎﮞ ___ ﺍُﺟﮍ ﮔﺌﮯHiba...💗💗

Hibagull
 

کسی کو #پھول🌹 دینا #محبت❤ نہیں ہے ____،،،.
اسے ساری زندگی #پھول🌹 کی طرح رکھنا #محبت❤ ہے ____،،،.
❤ Hiba

Hibagull
 

چلے بتائیں مجھ سے کیا شکایت ہے💁
ویسے ہونی تو نہیں چاہیے 🥴
بہت معصوم ہوں میں 😁😁🙈

Hibagull
 

فرق تو اپنی اپنی سوچ میں ہوتا ہیں
ورنہ
دوستی بھی محبت سے کم نہیں ہوتی ...!
❤️❤️

Hibagull
 

میں نے سنا ہے جب آپ لوگ اداس ہوتے ہیں
تو میری پوسٹ کا انتظار کرتے ہیں
ہائے میں صدقے خود پہ 🙈😊

Hibagull
 

اللّٰہ ناراض ہو تو سجدے کی توفیق چھین لیتا ہے۔
مطاف میں طواف بند، عمرہ زائرین کی واپسی، مساجد میں جمعہ کے اجتماعات میں کمی، اس بات کا ثبوت ہے کے اللّٰہ ہم سے ناراض ہے۔😞
یہ وقت اجتماعی توبہ کا ہے، اللّٰہ سے اپنے گناہوں کی معافی طلب کرنے کا وقت ہے۔
اے مالک کائنات! ہم سے جانے انجانے میں جو بھی خطائیں سرزد ہوئی، انہیں معاف فرما کر ہم سب سے راضی ہو جا۔
(آمین یا ربُ العالمین)

Hibagull
 

کیسے میں کہوں تجھ سے
رہنا ھے تیرے دل میں😝😝