Damadam.pk
Hibagull's posts | Damadam

Hibagull's posts:

Hibagull
 

۔لوگ دیر نہیں کرتے "لاتعلق" ہونے میں اگر
آپ ان کےلئیے "بے کار" ہو جائیں تو
"حِصّہِ زندگی" سے "قِصّہِ زندگی" بنا دیتے ہیں😔😔
💔

Hibagull
 

بری منزلون کے مسافر چھوٹا دل نہی رکتھے

Hibagull
 

bari manzilo k musafir chota dil nhi rakhty

Hibagull
 

پکاراجائے گا!
لمن الملك اليوم؟؟
آج بادشاہ کون ہے ؟
تخت و تاج کس کے ہیں؟
کون ہے جس کی ملکیت ہے؟
دنیا کے سارے بادشاہ سر جھکائے کھڑے ہوں گے
اعلان ہوگا
"الله الواحد القهار"
الله ﷻ ، جو اکیلا ہی قہار ہے

Hibagull
 

جلد بازی میں کہیں توڑ نہ دینا ناتے !
ھم غلط ہی سہی پر بات صحیح کرتے ہیں

Hibagull
 

میرا رب وہ جو مشرق والوں کو دیکھتا ہے
تو مغرب والوں کو نہیں بھولتا جو آسمانوں
کا نظام چلاتے ہوئےسمندروں کا نظام نہیں
بھولتا جو رات کے اندھیروں میں سجدہ کرنے
والوں کو دیکھتا ہےتو برائی کی محفلوں سے غافل
نہیں ہوتا جو ایسا ہے کہ معاف کرنے پر آئے تو سو سال کے گناہوں
کو اک پل میں معاف کردیتا ہے۔ ♥️

Hibagull
 

buht mazboot rishty ty buht kamzor logo sy💔

Hibagull
 

mtlb ki duniya h or mutlbi log h yaha dil bhr gya h ab yaha sy

Hibagull
 

نظامِ قدرت ⁦‼️⁩ بصورتِ عذاب ⚠️⁩
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہــے
یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے
🌿🌺 پس دوڑو #اللّٰہ کی طرف 🌺🌿

Hibagull
 

کبھی کبھی بہت تھک جاتی ہوں،
سب چھوڑنا چاہتی ہوں۔
پھر یاد آتا ہے کہ
جب اللّه کا راستہ چنا جاتا ہے، تو اللّه آزماتا بھی ہے۔
یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ
کوئی اللّه کے راستے پر چلے اور آزمایا نا جائے۔
کبھی دیکھا ہے کہ
سونا آگ میں جلے بغیر کندن بن گیا ہو۔ تپش تو سہنی ھی پڑتی ہے نکھرنے کے لئے____😑❤

Hibagull
 

کتنے دور نکل گئے ہم رشتے نبھاتے نبھاتے
خود کو کھو دیا ہم نے اپنوں کو پاتے پاتے
لوگ کہتے ہیں ہم مسکراتے بہت ہیں
اور ہم تھک گئے درد چھپاتے چھپاتے😖😖

Hibagull
 

زندگی کبھی نہیں رکتی کسی کے لیے
ایک کے بعد ایک نیا چہرہ نظر میں آتا ہے اور زندگی میں شامل ہو جاتا ہے۔
کس قدر مضبوط ہوتا ہے انسان___!!!
کھوجانے والوں پہ دوآنسو بہا کے نئے مل جانے والوں سے ویسے ہی جذبات وابستہ کر لیتا ہے
کتنی جلدی خود کو حالات کے رنگ میں ڈھال لیتا ہے
اور جن کی زندگیاں واقع ہی رک جاتی ہیں انہیں دنیا قدموں کی دھول بنا دیتی ہے۔
یہاں چاہ کے بھی کوئی عمر بھر کے روگ نہیں جھیل سکتا.
اور یہ ہمارے رب کا بہت بڑا احسان ہے🙏
ہم پہ غم کی کیفیت کو وہ ہم پر ہمیشہ طاری نہیں رکھتا🌹

Hibagull
 

یا اللّٰہ ہمارے وہ گناہ معاف فرما جس پر تیرا یہ عذاب ہم پر مسلط ہوا ہم جیسے بھی ہیں تیرے بندے ہیں ہم پر رحم فرما آمین 🤲🏻

Hibagull
 

*کہاں گئے وہ لوگ جو فرماتے تھے کہ انگریز چاند پرپہنچ گئے اور علماء ابھی تک طہارت کے طریقے بیان کر رھے ہیں*
*آج وہی انگریز چاند چھوڑ کر طہارت کے طریقے سیکھ رہے ہیں*
*سبحان تیری قدرت*

Hibagull
 

لاک ڈاون کا یہ مطلب نہی کہ گھر میں فلمیں گانے اور ڈرامے دیکھیں بلکہ 📖 قرآن پاک کی تلاوت اور 📿 توبہ و استغفار کریں
کُرونا سے سب لوگ گھبرا گئے ہیں
تو ہمت دے اور حوصلہ یا الٰہی
یا اللّٰــہ عزوجل 🤲 ہمیں ہر آنے والے دکھ، تکلیف، ذلت، رسوائی، مصیبت اور پریشانی سے محفوظ فرما اور کُرونا جیسی موذی بیماری سے نجات دے۔
💞آمیـــن ثم آمیـــــن يا رب العالمــــین
🌺صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم

Hibagull
 

فرش سے آواز اٹھی ..میرا جسم ....میری مرضی....
عرش سے آواز آئی ...میری قدرت ...میری مرضی...
کچہھ خبیث پردہ کے خلاف تھے ...ﷲ نے پوری دنیا کوپردہ کروادیا..گھر سے آزادی چاہئے تھی نہ اب نکلو
بے شک ﷲ ہر چیز پر قادر ہے...

Hibagull
 

1🔹"مساجد کو آباد کرنے سے اللہ تعالیٰ کا غصہ ٹھنڈا ہوتا ہے"
2🔹"موت اور حیات صرف اللہ تعالیٰ کے اختیار میں "
3🔹"ہر چیز پر اللہ کا قبضہ ہے کوئی چیز حق تعالیٰ کے ارادے کے بغیر کچھ نہیں کر سکتی"
4🔹"تمام حالات اللہ تعالیٰ کی طرف آتے ہیں اسلئے ہماری نگاہ ہر حال میں اللہ تعالیٰ کی طرف جائے پختہ یقین ہو اللہ ہی سے ہوتا ہے"
5🔹کثرت سے استغفار کی برکت سے اللہ تعالیٰ غموں سے نجات اور مشاکل میں آسانی کرتے ہیں اور بے گمان روزی عطا فرماتے ہیں"
🔹
حضرت مولانا نظر الرحمٰن صاحب فیصل رائیونڈ مرکز کا خط تمام تبلیغی مراکز کے نام

Hibagull
 

یاالله کورونا وائرس سے ہم سب کو بچا اور ہمیں صدقِ دل سے توبہ استغفار کرنے کی توفیق عطا فرما آمین
⁦‪

Hibagull
 

اے ابابیل سے ہاتھی مروانے والے رب ہم بہت کمزور ہیں , تجھے تیرے حبیب کا واسطہ ہمارے ملک اور لوگوں کو کورونا وائرس سے محفوظ فرما

Hibagull
 

پاک ہے وہ ذات جو سیاح رات میں سیاہ چٹان پر سیاہ چیونٹی کی حرکت سے بھی واقف ہے❤💯