جب تمہیں بدلنا ہی ہوتا ہے تو محبت کیوں کرتے ہو؟.. کیوں کسی کے جذبات کا مذاق بناتے ہو؟... کیوں کسی کو اپنا عادی بنا کر چھوڑ دیتے ہو؟... کیا تم دل نہیں رکھتے؟... یا کسی کا احساس نہیں کرتے؟... مجبور ہوتے ہو تو کیوں جھوٹے پیار کا دعویٰ کرتے ہو؟. محبت کرنے سے پہلے تمہیں اپنی مجبوری کا پتا نہیں ہوتا؟. جب مجبوری ہوتی ہے تو محبت ہی نہ کیا کرو کسی کو اتنا بھی مت تڑپاؤ کہ وہ خوش رہنا ہی بھول جائے کیونکہ تمہارے چھوڑ جانے سے کسی کی زندگی تباہ ہوسکتی ہے یہ جو جدائی ہوتی ہے اس میں انسان مر بھی نہیں سکتا اور جی بھی نہیں سکتا جو بعد میں تم کہتے ہو کہ سب ٹائم پاس کرتے ہیں تو میری ایک بات یاد رکھنا ہر کوئی ٹائم پاس نہیں کرتا
بات محبت کی ھو تو فرض، سنت، نفل سبھی دل سے ادا ھوتے ھیں...اگر نہ رھے تو بات صرف فرضوں پر آجاتی ھے اور پھر کبھی کبھی تو وہ بھی بوجھ لگنے لگتے ھیں محبت کے بغیر تو سبھی کچھ خسارے میں ھے
زندگی میں بار بار سہارا نہیں ملتا۔۔۔۔* *بار بار کوئی پیار سے پیارا نہیں ملتا۔۔۔* *ہے جو پاس اسے سنبھال کر رکھنا......* *کھو کر وہ پھر دوبارہ نہیں ملتا.*❤❤.....
خدا جو خود محبت ہو وہ کتنی دیر دیکھے گا تڑپتا نہیں ویران رکھے گا وہ بازار و مساجد کو خدا کو رحم آنا ہے خدا کو رحم آئے گا فقط تم حوصلہ رکھنا ذرا سا فاصلہ رکھنا جھکا کے سر کو سجدے میں خدا سے رابطہ رکھنا ❤
بے شک گناہ کرنےسے دل کالاہوجاتا ہے اور دل کی سیاہی کی علامت اور پہچان یہ ہےکہ گناہوں سے گھبراہٹ نہیں ہوتی اطاعت کی سعادت نہیں ملتی اور نصیحت اثر نہیں کرتی....🌸
شکایت وہی کرتا ہےجو حق ادا نہیں کرتا! - آپ اگر مسلے میں ہیں تو مسلہ آپ میں ہے! -.جو اللہ سے راضی ہے وہ مخلوق سے شکوے میں نہیں رہتا! جو رب کے کُن کی تسلیم میں ہے ..وہ مخلوق کے غلبے کے ابہام میں نہیں ہے! - جو سچ میں ہے سکون میں ہے .. جو جھوٹ میں ہے اضطراب میں ہے! - اللہ اُس سے راضی ہے .. جو اللہ سے راضی ہے!
فاقہ کشوں کو کیسے رلاتی ھے زندگی آساٸشوں میں پلتے بدن کو خبر کہاں 😥😥😥 مہربانی فرما کے لاک ڈاؤن کے دوران کثرت سے استغفار کیجئے صدقہ دیجئے۔۔۔ اپنے آس پاس کے ضرورت مندوں اور غریبوں کا خیال کیجئے.. __