Dil ki gali sy guzar gya tu hawa tha kiya Jo bikhr gyaa........💔Nahi ayga khbi yad bhi mery dil s tu Jo uthr gyaa......💔😩


ایسا نہ ہو ، یہ درد بنے دردِ لا دوا
ایسا نہ ہو کہ تم بھی مداوا نہ کر سکو✌🏾🖤😢😢
یکطرفہ محبت صرف خدا کر سکتا ھے انسانوں میں اتنا ظرف نہیں ھوتا کہ یکطرفہ طور پر تمام عمر نبھاتے چلے جائیں 😊
زندگی میں ہر موقع سے فائدہ اٹھاؤ☝
لیکن کسی کے بھروسے اور جذبات کا نہیں♥️🤐
پھر میں ہر مرد میں وفا کیوں ڈھونڈتی پھروں
نا محرم کی محبت ہمیشہ دکھ دیتی ہے
میں...
اسی لئیے...
ہاں...
اسی لئیے...
محبت نہیں کرتی...
کیوں؟؟؟
کیوں کہ! میری محبت صرف اسی کی امانت ھے...
جس کو میرے
"پروردگار" نے میرے لئیے حلال کیا ھے... یہ محبت اپنے وقت پر اچھی لگتی ھے...
یہ محبت پاکیزہ اچھی لگتی ھے...
یہ محبت حلال اچھی لگتی ھے...
کیوں؟؟؟
کیوں کہ! حرام محبت رسوا کرتی ھے...
سنو!
میں اس لئیے آئیڈئیل نہیں بناتی...
میں اس لئیے محبت نہیں کرتی...!!!!😊💕
جو شروع میں لوو یو لوو یو کر کے محبت جتاتے ہیں
اور دل بھر جانے پر بہت سے بہانے پیش کر کے راہے فرار اختیار کر لیتے ہیں......
ہر لڑکی میں جذبات ہوتے ہیں
دل کرتا ہے کوئی سچی محبت کرنے والا ہو
جو پرواہ کرے کال کر کے پوچھے کے تم کیسی ہو
میں بھی آئیڈیل بنا سکتی ہوں...
میں بھی محبت کر سکتی ہوں...
میں اسے رب سے مانگ بھی سکتی ہوں...
مجھےاپنی دعائوں پر،
اپنے رب پر یقین بے انتہا ھے...
لیکن...!!!
میں یہ سب کرنے سے ڈرتی ہوں...
کیوں.؟؟؟
کیوںکہ!
کہ!میرے رب کو یہ پسند نہیں...
جب جوڑے آسمان پر بن ہی چکے ہیں تو
میں محبت نہیں کرتی...!!!
میں بھی اپنے لیے کوئی اچھا سا لڑکا
خود پسند کرسکتی ہوں
جیسے میری سہیلیاں....
مگر یہ لازم نہیں کے جسے میں پسند کروں
وہ بھی مجھ سے وفا کرے
کسی کے ماتھے پر تو نہیں لکھا ہوتا
کہ واقعی وفا دار بندہ ہے
پتا ہے کیا؟؟؟
مجھے ڈر لگتا ہےکیوں کہ
اکثر مردوں کے روپ میں
بھیڑیے بھی تو گھوم رہے ہوتے ہیں
بھلا کہاں ملتے ہیں اسے محبت کرنے والے
جو عمر بھر عزت آپکو تحفظ بھی دینے کا ارادہ رکھتے ہوں میں نے اکثر مردوں کو بہت کمزور اور مجبور دیکھا ہے
لسَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه🌸
زندگی میں خوشیاں حاصل کرنا چاہتے ہو تو خوشیاں دینا بھی سیکھو
جب دینا سیکھ جاؤ گے تو پانا آسان ہو جائے گا
اور یقین جانو...
یہ حصول دلی اطمینان کے ساتھ رضائے الٰھی بھی دے گا
🌸
🖤دل کے لئے مضـر وائرس🦠
🔥➊ حب الدنیـا : دنیـــا کی محبــت
🔥➋ الشھوات: خواہشات کی پیـروی
🔥➌ الشبھات
مشتبہ)شــک والی چیـــزوں میں پـڑنا
مایوسی سے بڑھ کر کوٸی شٸے انسانیت
کے لیٸے قاتل اور مہلک نہیں
آزماٸشیں اور مصیبتیں ایک مومن کو
مایوسی نہیں بلکہ ہوشیار کرتی ہیں۔۔۔
💗💖
جو ذرا کسی نے چھیڑا تو چھلک جائے گے آنسو۔۔۔۔۔
کوئی مجھ سے یہ نہ پوچھے میں اداس کیوں ہوں۔۔۔۔
😔
ندر سے ٹوٹا ہوا شخص کبھی نارمل نظر نہیں آئے گا____ مطلب کہ اس کے ہر Emotion میں شدت پائی جائے گی____ہنسنے لگے گا تو بہت ذیادہ ہنسے گا____چپ رہے گا تو گہری خاموشی اختیار کرے گا____خود کو لوگوں سے انگیج کرے گا تو بہت ذیادہ انگیج ہوگا___ اور تنہا رہے گا تو سائے کو بھی ساتھ برداشت نہیں کرے گا____
جو گزاری نہ جا سکی ہم سے
ہم نے وہ زندگی گزاری ہے
😢
اگردل صاف نہ ہو تو چہرے کی خوبصورتی بے معنی ہو کر رہ جاتی ہے۔
❤
"حضرت عبداللہ بن مسعودؓ روایت کرتے ہیں کہ
حضور ﷺ نے فرمایا :
گناہ سے توبہ کرنے والا ایسے ہے,
جیسے اس نے گناہ کیا ہی نہیں۔ "
(ابن ماجہ رقم الحدیث4250)
مجھ کو ڈھونڈ لیتا ہے نت نئے بہانے سے
درد ہوگیا ہے واقف میرے ہر ٹھکانے سے
😢😢
مجبور ہوتے ہو تو کیوں جھوٹے پیار کا دعویٰ کرتے ہو؟.
محبت کرنے سے پہلے تمہیں اپنی مجبوری کا پتا نہیں ہوتا؟.
جب مجبوری ہوتی ہے تو محبت ہی نہ کیا کرو کسی کو اتنا بھی مت تڑپاؤ کہ وہ خوش رہنا ہی بھول جائے
😢💔A
کوئی سچی محبت بھی کرتا ہے اور تمہارے چھوڑ جانے کے بعد وہ مر بھی سکتا ہے بلکہ وہ مر ہی جاتے ہیں جن کو کوئی چھوڑ جاتا ہے یہ تو بس سانس چلتی ہے ورنہ وہ تو کب کے مر چکے ہوتے ہیں اور زندہ لاش بن کر چل رہے ہوتے ہیں....💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain