Damadam.pk
Hibagull's posts | Damadam

Hibagull's posts:

Hibagull
 

محبتوں کے دراز رشتے
کبھی نہ الجھے ۔۔۔۔۔۔۔کبھی نہ سُلجھے !!!
فقط ھوا تو یہی ھوا کہ
کوئی کسی کا نہیں ھوا !!!

Hibagull
 

انتظار ایک اذیت ہے،
پھر چاہے ہاتھ میں موبائل پکڑے کسی کے میسج کا ہو ،
چوکھٹ پر بیٹھے کسی کے لوٹ آنے کا ہو ،
یا زندگی سے ہار کر موت کا ہو۔🔥

Hibagull
 

پتہ ہے محبت کیا ہوتی ہے؟😣😥
.
.
.
.
.
.
.
.
مینو کی پتہ میں کیڑا محبت چ پی ایچ ڈی کیتی 😂

Hibagull
 

عورت کے جسم میں پلنے والا مرد عورت کے جسم کے ساتھ کھیل کر کہتا ہے یہ عورت ہی خراب ہے۔۔!!

Eid mubarak
H  : Happy Eid Mubarak to Allz❤❤ - 
.g3...g3....g3.....g3
H  : .g3...g3....g3.....g3 - 
سجدے سے نہ اُٹھے دل ایسی کوئی_____نماز دے!!!
مجھے عشق دے اپنی ذات کا اس کُن سے نواز دے!!!
H  : سجدے سے نہ اُٹھے دل ایسی کوئی_____نماز دے!!! مجھے عشق دے اپنی ذات کا اس کُن - 
Hibagull
 

#رشتہ کوئی بھی ہو ★︎
#بیکار ہے 𒊹︎
جب تک #عزت اور #یقین نہ ہو 🧡

اس سوکھی_چھڑی سے وہ بدتر ہے 
وہ اولاد جو بڑھاپے میں 
ماں_باپ کا سہارا نہ بن سکے🥺💞
H  : اس سوکھی_چھڑی سے وہ بدتر ہے وہ اولاد جو بڑھاپے میں ماں_باپ کا سہارا نہ - 
Hibagull
 

حرام تعلق کبھی حلال نہیں بنتے۔۔۔
خواہ آپ کے چاہنے والے آپ کو سحری اور فجر کی نماز کے لیے ہی کیوں نہ اٹھاتے ہوں۔💔

Hibagull
 

✯︎ کوئی تمھیں اپنا #راز بتائے
✯︎ تو #سمجھ لینا اس نے اپنی
✯︎ #عزت تمھارے حوالے کی ہے

right .a1...g3.a1...g3
H  : right .a1...g3.a1...g3 - 
.g3....g3....g3....g3
H  : .g3....g3....g3....g3 - 
Beshk hr insan ko mout ka maza chakna hn😢😢
H  : Beshk hr insan ko mout ka maza chakna hn😢😢 - 
right.g3.g3.g3....
H  : right.g3.g3.g3.... - 
sehri zarur karin.g3
H  : sehri zarur karin.g3 - 
Hibagull
 

پہلـــے عشرے کی دعـــا
#عشرہ_رحمتـــ
رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ
اے میــرے ربّ مجھــے بخش دے،
مجــھ پر رحــم فرمــا،
تو سبـــ سے بہتررحــم فرمـــانے والا ہے۔۔💕❤️
آمیــن ثم آمیــن یاربــُ العالمیــن

Hibagull
 

“اللہ ہمیں ایسے لوگوں کی شر سے بچاۓ جو ظاہراً مہربان لیکن نیت کے خبیث ہوں” آمین۔
*اللهُم أكّفنا شَر لُطفاء المظهر، خُبثاء النّوايا!!
#Hiba

Hibagull
 

کتنی لازوال محبت ہے نہ کہ رب کی بنا اجازت ہم پانی کا ایک قطرہ بھی حلق میں نہیں جانے دیتے اس وقت صرف رب کا خوف ہوتا ہے کہ وہ ہمیں دیکھ رہا ہے❤🌸

Hibagull
 

Tothy huvy tukry mery tu bhi nhi chun pay ga.... Tere khudai m khuda koi mere sun pay ga.....😢😖