Damadam.pk
Hibagull's posts | Damadam

Hibagull's posts:

Hibagull
 

کسی سے کیا شکایت کرنی اب بس اپنی ہی تھی یہ بُھول
میں نے اُنہیں اپنی زندگی سمجھا تھا وہ نکلے کاغذ کے پُھول💖💔 A😕

Hibagull
 

زندگی❤ میں دو چیزیں ٹوٹنے کےلئے ہوتی ہیں 😔😥
Sans ⌛ Aor saath🤝
سانسیں ⌛ ٹوٹنے سے انسان ایک بار مرتا ہے💔😒
اور ساتھ 🤝 ٹوٹنے سے انسان بار بار مرتا ہے.😢😢

Hibagull
 

رابطے بھلے نہ ہوں چاہتیں تو رہتی ہیں*
*درد کے توسط سے نِسبتیں تو رہتی ہیں*
*چھوڑ جانے والوں کو روک تو نہیں سکتے*
*مدتوں مگر اُن کی عادتیں تو رہتی ہیں*

Hibagull
 

کہاں کہاں نہیں احساس تیرے ھونے کا
میں کیا بتاؤں کمی ھے کہاں کہاں تیری
😐

Hibagull
 

جانے کونسی حدوں تک ہے میری چاہتوں کا سلسلہ 💞
بس اتنا جان لو _ میں وابستہ تم ہی سے ہوں 💞
A

Hibagull
 

Jor kar rishta mohabbat ka kisi se
Use tanha akele chora nahi jata
Kaanch se hote hai yeh dil ke rishte
In dil ke rishto ko yu hi tora nahi jata💖💖

Hibagull
 

جا تجھے حشر تک مہلت دی
تجھ سے بدلہ میرا خدا لے گا
💖

Hibagull
 

کُچھ لوگ بُہت خاموش اور بہادر ہوتے ہیں، پتہ ہی نہیں چلنے دیتے کہ کِس کرب اور اذیّت سے گُزر رہے ہیں!💔

Hibagull
 

آپ کی تربیـــــت کا پتا اس بات سے چلتا ہے کہ آپ عــــورت کے ساتھ کس طرح بات کرتے ہیں پھر چاہے وہ عـــورت گھـــر کی ہو یا باہـــر کی۔۔۔۔۔*
#𝑵𝒂𝒅𝒆𝒆𝒎 𝑲𝒉𝒂𝒏

Hibagull
 

کچھ لڑکے اور لڑکیاں اس لئے بھی سنگل ہیں کیوں کہ وہ نکاح پر یقین رکھتے ہیں نا کہ حرام رشتے پر
یہی اصل میں شہزادے شہزادیاں ہیں ❤

Hibagull
 

عبادتیں جُھکنے سے مشروط نہیں، نیتوں کی پابند ہوتی ہیں- نیتوں میں کھوٹ ہو تو برسوں کی ریاضت بیکار جاتی ہے________

Hibagull
 

تَبَٰرَكَ ٱلَّذِى بِيَدِهِ ٱلْمُلْكُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍۢ قَدِيرٌ
" وہ (خدا) جس کے ہاتھ میں بادشاہی ہے بڑی برکت والا ہے۔ اور وہ
ہر چیز پر قادر ہے "

Hibagull
 

کُچھ لوگ بُہت خاموش اور بہادر ہوتے ہیں، پتہ ہی نہیں چلنے دیتے کہ کِس کرب اور اذیّت سے گُزر رہے ہیں!💔

Hibagull
 

اے دل دُکھانے والوں بھولے تو نہیں ہو نا؟🎭 حقوقِ اللہ کی معافی ہے حقوقُ العباد کی نہیں ہے.🖤🙂💯

Hibagull
 

زندگی میں کبھی اپنے لۓ راحتیں تلاش مت کرو،بلکہ ایک دفعہ کسی کی راحت کا سبب بن کر دیکھو دل کو راحت کے ساتھ چین و سکون محسوس نہ ہو تو کہنا!💖💖

Hibagull
 

اپنے رب سے مانگیں،
دل کھول کر مانگیں،
وہ چیز جو آپ کو لگتا ہے
کہ ناممکن ہے، !!!
وہ بھی کہہ ڈالیں
کہ "اس" کے لئے تو
کچھ ناممکن نہیں۔۔۔
اس نے تو صرف" کن" کہنا ہے !!!

Hibagull
 

نیتیں صاف بھی ہوں تو
الزام لگا دیئے جاتے ہیں😥
محبت خالص بھی ہو تو
دل توڑ دیئے جاتے ہیں 💔

Hibagull
 

💞💞
*💫رشـتے مـوتیوں جیسے ھوتے ھیــــں ... اگــر گـر بھی جــائیں ... تـو ذرا سـا جھک کـر اُٹھــا لینے چــاہئیں 💯💯.......!!!*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀 💞💞

Hibagull
 

ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنمبھال کر رکھنا

کوئی وقت ہوگا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں....

Hibagull
 


اب پیٹرول نہیں ہے تو گھوڑے لےلو
ویسے بھی سارے ارتغرل بنے ہوئے ہو
😂