🌿🔻 اگر کسی کو #خوشی نہیں دے سکتے 🌿🔻 تو اپنے کردار سے کسی کو #تکلیف بهی مت دو 🌿🔻 کسی کا #دل دکهاؤ گے 🌿🔻 تو اپنے دل کے #سکون کیلئے بهی 🌿🔻 مارے مارے پهرتے رہو گے 🌿🔻 #مگر پا نہ سکو گے۔۔۔۔۔ 🔻🌿
*وہ دن آنےوالا ہے جب ہر نفس اپنے کیے کا پھل حاضر پائے گا خواہ اس نے بھلائی کی ہو یا برائی، اس روز آدمی یہ تمنا کرے گا کہ کاش ابھی یہ دن اس سے بہت دور ہوتا۔ اللہ تمہیں اپنے آپ سے ڈراتا ہے وہ اپنے بندوں کا نہایت خیرخواہ ہے* ۔ آل عمران٣٠
کبھی جب ھم نہیں ہوںگے تمہیں سب یاد آئے گا وہ میری بے کراں چاہت تمہارے نام کی عادت وہ میرے عشق کی شدت وصال و ہجر کی لذت تمہاری ہر ادا کو شاعری کا رنگ دے دینا خود اپنی خواہشوں کو بے بسی کا رنگ دے دینا تمہیں سب یاد آئے گا وہ میری آنکھ کا تمہارے نام کو تسبیح کی صورت بنا لینا تمہارے ذکر سے دل کا ہر اک گوشہ سجا لینا ابھی تو مسکرا کر تم مری باتوں کو سنتے ھو مگر یہ جان لو جاناں! تمہیں سب یاد آئے گا کبھی جو ھم نھیں ھونگے .....!!!!A
کبھی جب ھم نہیں ہوںگے تمہیں سب یاد آئے گا وہ میری بے کراں چاہت تمہارے نام کی عادت وہ میرے عشق کی شدت وصال و ہجر کی لذت تمہاری ہر ادا کو شاعری کا رنگ دے دینا خود اپنی خواہشوں کو بے بسی کا رنگ دے دینا تمہیں سب یاد آئے گا وہ میری آنکھ کا نم بھی وفاؤں کا وہ موسم بھی جنوں خیزی کا عالم بھی مری ہر اک خوشی غم بھی مرا وہ مسکرا کر درد کو دل سے لگا لینا تمہاری خواب سی آنکھوں کا ہر آنسو چرا لینا تمہیں سب یاد آئے گا تمہاری سوچ میں رہنا تمہاری بے رخی سہنا بُھلا کر رنجشیں ساری فقط "اپنا" تمہیں کہناA
"جو رشتے تمہیں تکلیف دیں ان سے دورى احتیار کر لو وہ خود لوٹ آئیں گے، مگر اس وقت جب تمہارے دل سے اتر چکے ہوں گے کیونکہ وہ تمہارى قدر سے نہیں بلکہ اپنے پچھتاوے سے لوٹتے ہیں، جس کى دى تکلیف سے تم آج رو رہے ہیں کل وہ تمہارے پچھتاوے میں روئے گا" مکافات عمل
اَلسَّلاَمْ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُاللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ* *آپ کو یاددھانی کروانی ھے کہ 21 جولائی بروز منگل کو ماہ ذی القعدہ کی 29 تاریخ ھے تمام لوگ منگل کی نماز مغرب سے پہلے اپنے بال کٹوالیں اور ناخن تراش لیں۔* *پھر قربانی کے بعد ھی اپنے ناخن اور بال تراشیں۔* *یہ عمل مستحب ھے ماہ ذوالحجہ کی قربانی کرنے والوں پر۔* *
لوٹانے کی ہوں قائل، قرض ہو کہ احسان ہو✌ محبت ہو کہ نفرت ہو، بہت شدید کرتی ہوں" عشقِ حقیقی میں جیسے، اک رب کو مانتی ہوں❤ مجاذی عشق میں یہی، عملِ توحید کرتی ہوں"💞
کتنا بڑا فرق ... *تنہائی میں کئے جانے والے گناه ناکامیوں کی اصل جڑ هیں.* *اور تنہائی میں کی جانی والی عبادات کامیابیوں کا سرچشمہ ہیں.* سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ۔۔۔