رفاقتوں کے نئے خواب خوشنماہیں مگر
گزر چکاہے تیرے اعتبار کاموسم۔💖💖
فرض کرو تم میرے ہو____!
اور فرض کبھی چھوڑے نہیں جاتے.❤️😍
{<=""Choo Choo 🐥""=>}
Allah Hafiz 
💔عشق میں اس لیے بھی دھوکہ کھانے لگے ہیں🥀🥀
💔لوگ دل کی جگہ جسم کو چاہیے لگے ہیں 🥀🥀*_
* 💯❤️
*_❣️🥀∂αПî😊💯✍️_*
وہ میرے نام سے نفرت کرنے والی 🥀🖤
سنا ہے میرے شاعری پر مرتی ہے 🙊♥
#____*_
* 💯❤️
*_❣️🥀∂αПî✍️😊💯✍️_*
میں تجھ سے کیسے کہوں__
اےجانی
تو ہی علاج ہے میری ہر اداسی کا --🖤🔥*_
* 💯❤️
*_❣️🥀∂αПî✍️😊💯✍️_*
میں کس سے جا کر کہوں حال دل دیدہ نم کا
میرے دکھ سے آگاہ تو میری ماں بھی نہیں
💔💔😔
دانش احمد
اُسے🙂 اردو آتی ہے پنجابی نہیں جانتی وہ😍💑❤
میں آکھیا ڈھیر سوہنی ایں۔۔۔ کہندی سوچوں گی😒😂
#Pgli ❤️
جانتے ہو روتے وقت آنسو کیوں گرم ہوتے ہیں ؟
کیوں کہ دل جل رہا ہوتا ہے 💔😥
دانش احمد
اور انسان اس وقت تنہائی پسند ہو جاتا ہے جب لوگوں کی حقیقتیں سامنے آنے لگتی ہیں۔ 😊💯💔🥀
دانش احمد
- میری موت کے اسباب میں لکھا ہوگا خون میں ازیت کی مقدار زیادہ تھی۔🙂💔
دانش احمد
😷ہمیں یہ دیکھ کر لگتا نہیں پر❤
💯بہت اُجڑے ہوئے ہیں کیا بتائیں💔
دانش احمد
تم تو حل تھے میری ازیت کا
تم بھی اب مشکلوں میں ڈالو گے ؟ 🙂💔
- کچھ نہ تھا میرے پاس کھونے کو 🥀
- تم ملی ہو تو ڈر گیا ہوں میں ❤️🔥
دانش احمد
وہ جو تقدیر میں نہیں لکھے ہوتے.
ان ہی کی آرزو کو'' عشق'' کہتے ہیں.🌸
دانش احمد✍️
ذکر مت کیجیے اُنکا۔۔۔۔۔
"صاحب"
میں پہلے ہی بہت ٹوٹ چکا ہوں۔
💔💔💔💔💔💔
دشمن بھی روئیں گے دیوار سے لِپٹ کر 😢
میں ایسی موج میں جوانی چھوڑ جاؤں گا 😢
دانش احمد✍️
#Dil_Kharash💔
Assalam O Alaikum
*ان امیدوں کو توڑنے کا شکریہ 💔*
*جو تم سے لگاۓ بیٹھے تھے 😊*
ایک ہی شخص کی محبت کا ارمان رہا
وہ شخص سب جان کر بھی انجان رہا۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain