کوئى اداس ھوتا ھے تو ھم تڑپ جاتے ھيں.
آج ھم اداس ھوۓ تو کسى نے حال تک نهيں پوچھا.💔😭😭😭
(Arman Jani Just To Ny Pocha Yaar Meri udaasi ka Such Main To Jaan Hy Meri Love You Bro ❤️)
کسی نے وقت گزارنے کے لیے اپنا بنایا
اور کسی نے اپنا بنانے کے لیے وقت گزارا🥀🖤
ڈر کے مارے نہیں پڑھا میں نے
خط میں لکھا نہ ہو، خدا حافظ...
ہزاروں نسخے بناؤ ____شفا کے لئے__🥀
مگر
نگاہِ یار سے بڑھ کر کوئی دوا ہی نہیں❤️
محبّتوں کے عادی لوگ لہجوں کی سختیاں برداشت نہیں کر سکتے 💔
ایک آنسو گرا تو __ ہنس پڑا میں
میری کوشش تھی دوسرا نہ گرے!
دانی
تم تماشا سمجھتے ہو......!!!!
خداراہ..!!! زندگی ہے یہ میری..
ہمارا مسکرانا بس درد کو چھپانے کا بہانہ ہے!!!💔
ہمارے جیسے ہونے کی کبھی خواہش مت کرنا!!!💔
مار ہی ڈالے جو بے موت یہ دُنیا والے...!!!!
ہم جو زندہ ہیں تو جینے کا ہُنر رکھتے ہیں... 🥀
دانش احمد✍️
ایک احساس تیرے دل میں جگانے کے لیے
بات کرتے ہوئے مر جائیں تو کیسا ہوگا 🔥💔
دانش احمد✍️
سنا ہے آئی ہے اسے میری یاد
ضرور کسی نے ٹھکرایا ہوگا😢
دانش احمد✍️
*کسی کو اجاڑ کر بسے تو کیا* بسے🥀🔥
*کسی کو رلا کر ہنسے تو کیا ہنسے*
:میں خدا کو سناتا ہوں حالِ دل اپنا❤️
میں زمین زادوں پہ بھروسہ نہیں کرتا🔥
کبھی یاد آؤں تو پوچھنا🔥
ذرا اپنی فرصتِ شام سے🔥
کِسے عِشق تھا تیری ذات سے❤️
کِسے پیار تھا تیرے نام سے🥀
دانش احمد✍️
مجھے لگتا ہے میرے خواب ادھورے رہ جائیں گے 💔
مجھے شک ہے میری موت جوانی میں ہوگی🖤🔥
رابطے... راستے... واسطے... کُچھ نہیں پہلے جیسا،
بس دِل اُداس ھے... اور بہت اُداس ھے...!
نہیں ہـوگا کمـزور کبھـی تمہـارا کبـھی ہمـارا رشـتہ❤❤
یہ تـو وقت کی سـازش کبھی تـم مصـروف کبھی ہـم ❤❤.
*♔꧁|)❤/\꧂♔*
.
ـــ🔥🌸 "_
_" کہانی ختم ہوئی اور ایسی ختم ہوئی.💔🌚
کہ لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ہوئے.🔥🥀"_
بری نظروں کی خیر کرنا مولا،دن جوانی کے عروج پر ہیں ✨♥️🔥
دانش احمد✍️
مشہور ہونے کا شوق تو نہیں ہے ہمیں مگر.!!!🔥
کیا کریں لوگ نام سے ہی پہچان جاتے ہیں.!!!😎✌🏻
دانش احمد ✍️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain