میں اس طرح سے دشمنوں کو سزا دیتا ہوں
انکے اوپر ہاتھ نہیں اٹھاتا صرف نظروں سے گرا دیتا ہوں😉😎
حکومت وو ہی کرتا ہے جسکے جگر مے دم ہوتا ہے
بھوکنے کا کام تو کتے بھی کرتے ہے😎🤫
ایک ہی شخص کی محبت کا ارمان رہا
وہ شخص سب جان کر بھی انجان رہا۔
جب لوگوں کو انکی اوکات میں رکھنا شرو کردو
تو کہتے ہیں تم بہت بدل گئے ہو😎
لوگ واقف ہے میری عادتوں سے
رتبہ کم ہی سہی لاجواب رکھتے ہیں😉
لوگ ہاتھ جوڑ کے یار منا لیتے ہیں ہمارا پاوں پڑنا بھی رائیگاں گیا🙂
Jb Saansyn Bharoon Main🌬️
Band Aakhn Kron Main🙈
Nazar To Yaar😍
Ayaaa😘
Dil Ko Qaraar Aya❤️
Tujh Py Hy🤗
Pyaar Aya✨
Pehli Pehli Waar😉
Aya😌
O Yara💕
Dani ❤️ Ashu
میری چُپ سب کو کھائے جا رہی ہے میں گھر میں سب سے زیادہ بولتا تھا💔🙂
چمکتے چاند کو ستاروں میں گھِرے دیکھ کر ناجانے یہ دِل کیوں بُجھ سا جاتا ہے 💔🥀🌙
اُن سے کہنا فقط آنکھیں ترس گئی ہیں🥀
غلط سوچ ہے ان اچھے شاگردوں کی، جو استادوں سے کھیلنے کا سوچتے ہیں۔ 🔥 💯
افسوس اس بات کا نہیں کہ زخم گہرا ہے
(مرشد)
افسوس اس بات کا ہے کہ کوئی پوچھنے والا نہیں
شاید تو کبھی پیاسا میری طرف لوٹ آئے
آنکھوں میں لیے پھرتا ہوں دریاتیری خاطر۔
❤طلب اتنی کہ دل و جان میں بسا لوں تم کو....
نصیب ایسا کہ دیدار بهی میسر نہیں تیرا ...❤
اپنی ہنسی کے مالک خود بنو
ورنہ یہاں رولانے والے بہت ہیں🖤🙂
تُو اب اُداس جو بیٹھے گا سامنے اُن کے
تو پھر وہ رحم کریں گے محبتیں تو نہیں💔💯🔥
میرے خدا نے مجھے اتنی محبتیں دی ہیں.. 🔥💸 کہ دو چار نفرتوں سے مجھے "گھنٹہ💪🏻" فرق نہیں پڑھتا..🖕🔥
Wajda Woofer GaadiCh 🚔
Pendi Damak Gali Wich Saari 😈
Aan BoHy Wich Karh Ja Vy 🍁
Teri Mitraan Dy Naal Yaari ✨
MuMbai ✌️
Goora Goora Rang
Ankh Mastani ❤️🎧

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain