Damadam.pk
Hidden_King's posts | Damadam

Hidden_King's posts:

Hidden_King
 

رشتوں کی رسی کمزور ہوتی ہے...
جب انسان غلط فہمی میں پیدا ہونے والے سوالوں کا جواب بھی خود ہی بنالیتا ہے...💯🥀
Silent Massage

Hidden_King
 

" اے سمندر میں دریا اتارنے والے ،
میرے دل سے اس شخص کو اتار دے 💔🔥
دانش احمد

Hidden_King
 

تجھ کو چھوڑ کر جاۓ تیرا اپنا کوئی۔۔۔
تو بھی اک روز مکافات کا مطلب سمجھے🖤🥀

Hidden_King
 

اے موت تو________ہی آکر قصہ تمام کر دے
ہم زندگی کے ہاتھوں قسطوں میں مر رہے ہیں
💔

Hidden_King
 

وہ بار بار #میرا_کفن ہٹا کر دیکھیں گے ❤️
ان کو یقین نہیں ہو گا #میری_موت کا😊
🎭

Hidden_King
 

بس اتنا سا ہی تھا؟؟🙂
وہ جو تم کہتے تھے پیار ہے۔۔🙃🥀

Hidden_King
 

تو بدل گیا ہے تسلیم کر🥀
میں بھی بدلو گا یقین کر🩸🔥😘

Hidden_King
 

مرد مضبوط اتنا ھے کہ پہاڑوں کا سینہ چیر دے.... 💔
اور
کمزور اتنا کہ لفظوں اور لہجوں سے ٹوٹ جاتا ھے۔... 💔
دانی ✍️

Hidden_King
 

پتہ ہے یے ذہانت اور خوبصورتی سب دھری کی دھری رہ جاتی ہے جب واسطہ اپنے نصیب سے پڑتا ہے 🥀🥀🥲💯

Hidden_King
 

*_کیوں ہر شخص مجھے درد دے جاتا ہے_*
*💔🖤 دانش 🖤💔*
*_کیا میرے دل پہ لکھا ہے یہاں درد لیئے جاتے ہیں💔_*

Hidden_King
 

ہمارا مسکرانا بس درد کو چھپانے کا بہانہ ہے
ہمارے جیسے ہونے کی کبھی خواہش مت کرنا

Hidden_King
 

خود کو خود ہی سنبھال کر چلیں،
جگہ جگہ گری ہے لوگوں کی سوچ۔۔💯💔🔥
"Silent Massage 🤫"
∂αПî✍️

Hidden_King
 

ارے لوگو _____ لینے تو دو ؟؟
کیا پتہ ______ سانس آخری ہو💔🔥
دانش

Hidden_King
 

میں رات ٹوٹ کے رویا تو چین سے سویا
دانی
کہ دل کا زہر میری چشم تر سے نکلا تھا۔

Hidden_King
 

Na kr Mohabbt tery bs ki baat nhi
Jo dil kary Mohabbt wo tery pas nhi
Patthar h tery hath mn ya tery hath mn phool h
jb tu qabool h to tera sb kch qabool h
Yun Dil pr bojh rkh kr mulakat ko na aa
Milna h is trha
to bichrna qabool h..!
∂αПî✍️

Hidden_King
 

آنسو نکل پڑے تو میری لاج رہ گئی
ورنہ اظہارِ غم کا سلیقہ نہ تھا مجھے

Hidden_King
 

- جس کو سنانا چاہوں وہ سنتا نہیں ہے
زمانہ خواہ مخواہ کان لگائے بیٹھا ہے۔//🥀

Hidden_King
 

آدھے رستے سے پلٹنے کی اذیت کیا ہے
تونے سوچا ہی نہیں ہاتھ چھڑانے والے.

Hidden_King
 

کوئی سیکھلاۓ محبت کے قرینے اُس کو......!!!
عاشو
خط کے غصے میں کبوتر نہیں مارے جاتے.......!!!
#عاشو

Hidden_King
 

منت کے دھاگوں سے اگرملاکرتيں مراديں
ہرشخص زمانے ميں خوشی سے نہال ہوتا
دانش