دلِ ❤ گُمشدہ ، کبھی مل ذرا⚘
مجھے وقت دے، میری بات سُن🥀
دانش
لوگوں سے کیا شکایت_🔥
دانش_💔
ہم تو خود کو زہر لگتے ہے۔۔۔۔💔
آداب محبت کے تقاضوں کی بدولت
ہم قابل نفرت سے بھی نفرت نہیں کرتے
دانش
لوگ مجھ سے مل کر بچھڑ جاتے ہیں
اس لیے لوگوں سے دور رہتا ہوں
مت سمجھو کہ آتے نہیں مجھے آدابِ ملاقات
خلوص کا بندا ہوں، عادت سے مجبور رہتا ہوں
جن سے بڑھا میرا رابطہ، غم ہی ملے
اب رابطے نہیں بڑھاتا، بہت مصروف رہتا ہوں
لوگ مجھے کہتے ہیں بے مروت اور خود غرض
کتنے اچھے ناموں سے مشہور رہتا ہوں
ہر وقت کھویا رہتا ہوں اپنی ہی تلاش میں دانش
بہت تھک گیا ہوں، اپنوں سے دور رہتا ہوں۔۔۔!!!!
دانش احمد✍️
پرکھــــــــا بہت گیا مجھے
۔۔۔ لیکــــــــن سمجھا نہیں گیا
دانی🔥🔥
SUNA THA TERY SHEHR SY WAFA MILTI HY❤️
TOOTY HOYE DILLO KI 💔
DAWA MILTI HY💊
BS YEHI SOCH KR 🤔
HUM AYE THY TERY SHEHR 🌃
MGR YHN TO😔
DIL LGANY KI BHI💕
SAZA MILTI HY😭
DANI ✍️
#Quetta
میری کوئی بری عادت نہیں۔سِواۓ میرے غصے کے۔❤️
دانی ✌️
Khuda Hafiz ...
💕🌸💞______💕🌸💞
💖نزدیک آکر دیکھ میرے احساس کی شدت 💞
💞کتنا دھڑکتا ہے یہ دل اک تیرے نام سے 💞
💕🌸💞______💕🌸💞
#Ashu❤️
*ان کے لب اور پھر وفا کی قسم°•___*🥀
*ہائے۔۔۔ کیا قسم تھی خدا کی قسم°•___*😍♥️
#Choo_Choo 🐥
"اک تیرے رنگ کے حصار میں ہوں
مجھ پر چڑھتا نہیں کسی اور کا رنگ"❤🙂
#Choo_Choo 🐥
Ye Lines Mery Pyaar K Liye K...
-" ❤✨
میری وہ رات کمال کی ہوتی ہے
جس رات میری تم سے بات ہوتی ہے
#Choo_Choo🐥
تجھ سے جسم کا نہی روح کا رشتہ ہے میرا ،
تو میری سانسوں میں تحلیل ہے خوشبو کی طرح .!
تُجھ کو چاہنے کی وجہ کُچھ بھی نہیں...!!
عشق کی فطرت ہے _____بے وجہ ہونا🥀🥀🥀
it's pubg time ✌️
لبوں کو پڑ گئی عادت لبوں کی
بہت مہنگا پڑا بوسہ تمہارا . . .
روح سے روح کا ..... رشتہ بنا لیتے ہیں..😍😍
چلو اتنی گہرائی سے دل ..... لگا لیتے ہیں..💖💖💘
میرے سینے سے لگ کر سن وہ دھڑکن
جو ہر پل تیرے ملنے کا ورد کرتی ہے
ملے گا سب کچھ پر ہم نہ ملیں گے 🥀
اگر ہم آئیں کبھی زیارت کو
آپ دروازے تک تو آئیں گے ناں ؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain