Damadam.pk
Hidden_King's posts | Damadam

Hidden_King's posts:

Hidden_King
 

میرا بس چلے تو میں کسی کو تمہارا نام بھی نہ لینے دوں 💯🔥*

Hidden_King
 

اسکی باتیں اتنی دلکش ہیں کہ کبھی کبھی خود پہ رشک آنے لگتا ہے ❤

Hidden_King
 

تو چھوڑ سب وعدوں کو ۔۔قسموں کو۔۔
ارادوں کو💯🔥💕
تو آئینہ دیکھ اور بتا ۔۔۔میری پسند کیسی ہے 😍💕🔥.
D❤️A

Hidden_King
 

Agr Tum Kaho
To Main Khud Ko Bhoola Doon
.
.
.
Tmhyn Bhool Jaany Ki
Taqat Nhi Hy

Hidden_King
 

"-ہماری کمی تم کو محسوس ہوگی بھیگا دیں گی جب بارشیں....!!! 🙂💜

Hidden_King
 

حواس کھوئیں گے اور در پکڑ کے روئیں گے
ہم ایسے جائیں گے سب سر پکڑ کے روئیں گے
دانی

Hidden_King
 

پتہ نہیں میری یہ عادت اچھی ہے یا بُری ، کوئی میرے ساتھ کتنا ہی بُرا کیوں نہ کر لے میری ناراضگی بس کُچھ وقتی سی ہی ہوتی ہے ، بس اگلے بندے کی پیار سے بات کرنے کی دیر ہے ، اور میں بُھول جاتا ہوں کہ ؛ اُس نے میرے ساتھ کیا کِیا تھا ۔ "
"ازقلم دانی⁦✍️"

Hidden_King
 

ایک منفرد طریقے سے مسترد کیا گیا..........
مجھ سے ،آپ بہت اچھے ہیں, میں آپکے قابل نہیں.
دانش احمد⁦✍️

Hidden_King
 

ایک دم سے میری آنکھ کا------ نظارہ بدل گیا
دانی
جب وہ ٹھیک ہو کے پھر سے-- دوبارہ بدل گیا
باتیں بدل گئی اس کی اور لہجہ بھی بدل گیا
آہستہ آہستہ پھر وہ---- سارے کا سارا بدل گیا

Hidden_King
 

ہر اس انسان کی قدر کرنا سیکھ لو جو بُرے وقت میں کم ز کم آپکو حوصلہ ہی دیتا ہو۔
∂αПî✍️

Hidden_King
 

رشتوں کی رسی کمزور ہوتی ہے...
جب انسان غلط فہمی میں پیدا ہونے والے سوالوں کا جواب بھی خود ہی بنالیتا ہے...💯🥀

Hidden_King
 

کسی دوسرے پر تنقید بھی آپکی قابلیت اور ظرف بتاتی ہے_
مثلاً آپکا تنقید کرنے کا طریقہ الفاظ اور جواز یہ مکمل طور پر واضح کر دیتے ہیں کہ آپ کتنے پانی میں ہیں اور کیسی سوچ کے حامل ہیں__
دانی⁦✍️

Hidden_King
 

یہاں پر لوگ اپنی غلطی نہیں مانتے صاحب...
کسی کو اپنا کیا خاک مانے گئے 😑😑🖤🥀

Hidden_King
 

کوئی سمجھے تو اک بات کہوں صاحب...
تنہائی سو گنا بہتر ہے مطلبی لوگوں سے!!! 🖤 🥀

Hidden_King
 

اداکاری بڑا دکھ دے رہی ہے
میں سچ میں مسکرانا چاہتا ہوں!!! 🖤 🥀
دانی

Hidden_King
 

ہونے والے خود ہی ہو جاتے ہیں اپنے🔥کسی کو کہہ کر اپنا نہیں بنایا جاتا💯
∂αПî✍️

Hidden_King
 

مجھے اچھی لگی اس کی ادا چار دن عشق پھر الوداع یو ہی بھلا دیا حد کرتے ہو انسان ہو تمھاری کتابوں کا سبق تو نہیں
∂αПî✍️

Hidden_King
 

Dil Krrha Hy Itni Zoor Sy Chekhon K
Muh Sy Khoon Nikal Aye
Or
Mera Dum Nikal Jaye 💔
@Hidden_King

Hidden_King
 

Jag Sy Haara Nhi Maiin
Khud Sy Haara Hoa Hoon Maa
Ek Din Chamkunga
Lkn !!!
Tera Sitara Hoon Maa
Dani💔

Hidden_King
 

ہنس تو رہے ہیں دنیا کے سامنے لیکن اِک اُداسی ہے جو حلق تک بھری ہوئی ہے 💔🙂
دانی