چمکتے چاند کو ستاروں میں گھِرے دیکھ کر ناجانے یہ دِل کیوں بُجھ سا جاتا ہے 💔🥀🌙
دانی
میری چُپ سب کو کھائے جا رہی ہے میں گھر میں سب سے زیادہ بولتا تھا💔🙂
دانی
وحشت تو یہ ہے کہ ہم خود سے بھی تنگ ہے 🙂💔
گھر میں لگے آئینے بھی اب تو مجھے پہچانتے نہیں جیسے 🙃💔
تُمہاری باتوں سے لگنے لگا ہے کِسی کی باتوں میں آئے ہُوئے ہو💔🙂
دانی
بِچھڑ کے تُجھ سے کبھی پھر نہیں کہا ہم نے ہمارے پاس خدا کا دِیا بُہت کُچھ ہے💔🙂
دانی
لوگ ہاتھ جوڑ کے یار منا لیتے ہیں ہمارا پاوں پڑنا بھی رائیگاں گیا🙂
Do Qdm Mushkil Hai Chalna
Main Nashy Main Hoon
Tm Bs Itna Yaad Rakhna
Main Nashy Main Hoon
Dani💔
Mujh Ko
Yaaro!!!
Maaf Krna
Main Nashy Main Hoon
Dani💔
سکوں دینگے ہمارے شعر،پڑھنا
اگر ہو جائے کچھ مثلاً محبت ……!!!
@Hidden_King
♠️💕
♥️میں وہاں جا کر بھی
_____، مانگ لوں تجھے__،،،♥🍂
عاشو
♥️کوئی تو بتا دے قدرت کے
___فیصلے کہاں ہوتے ہیں___،،،♥🍂
🌹👌🏻
وفاؤں کے گن گانے سے بہتر ہے 🙂
جوپسند ہےاس سے"نکاح" کرو___❤️
@Hidden_King
Silent Massage For All ✌️
تیری خوشی کے ٹھکانے بہت ھوں ----------- گے .
مگر --------- میری بے چینی کی وجہ بس تم ھو..❤Ashu❤
ناموں کا اِک ہجوم سہی میرے آس پاس۔۔۔
دل سُن کے ایک نام دھڑکتا ضرور ہے۔۔۔!! 🥀🖤
عاشو 🌸
تمہاری جگہ صرف تمہاری ھے ،
میری جگہ بس مجھے ہی رکھنا ...
❤️
یوں جھکایا ہے اس نے آنکھوں کو
جیسے ہتھیار ڈال دیتے ہیں۔۔۔۔۔
دانی ❤️
"___أنت تنتمي لي وأنا فتى أناني للغاية في حالتك 🖤
تم میری ملکیت ھو اور میں تمہارے معاملے میں بڑا خود غرض لڑکا ھوں •❤
*_Ashu 🔥💫✨_*
*___________________🐾🥀🐾*
Yaaro !!!
Usy Bolo K Wo Maan Jaye...
Is Sy Pehly K Meri Jaan Jaye...
تم کو وحشت تو سکھا دی ہے، گزارے لائق
اور کوئی حکم؟ کوئی__ کام، ہمارے لائق
معذرت! میں تو "کسی اور" کے مصرف میں ہوں
ڈھونڈ دیتا ہوں ______مگر کوئی تمہارے لائق
ایک دو زخموں کی گہرائی اور آنکھوں کے کھنڈر
اور کچھ خاص نہیں ___مجھ میں نظارے لائق
گھونسلہ، چھاؤں، ہرا رنگ، ثمر، کچھ بھی نہیں
دیکھ! مجھ جیسے___ شجر ہوتے ہیں آرے لائق
دلوں۔ کے فیصلے ھوتے نہیں دماغوں سے
سو۔ ھم نے چھوڑ دیا ھے اگر۔ مگر۔ کرنا
دانی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain