Damadam.pk
Hidden_King's posts | Damadam

Hidden_King's posts:

Hidden_King
 

پرکھــــــــا بہت گیا مجھے
۔۔۔ لیکــــــــن سمجھا نہیں گیا
D A ن I🔥🔥

Hidden_King
 

نہ پرکھ میری محبت کودنیا کی دولت کے ترازوں میں
سچ تو یہ ہےکہ وفا کرنے والے اکثر غریب ہوتے ہیں

Hidden_King
 

رشتہ چاہت کا جو تیرے ساتھ ہے
اٙب غم ہو یا خوشی اٙیک ہی بات ہے
بِن تیـرے جینا بھی کیا جینا ہے
زندگی ہو یا موت ایک ہی بات ہے•
Dani

Hidden_King
 

جن سے محبت کی جاتی ہے انہیں چھوڑا تو جاسکتا ہے
بانٹا کسی قیمت پہ نہیں جاسکتا "❤🔥

Hidden_King
 

مجھے اُس کی آواز کا مرہم چاہیے. 😒
اُسے کہو نہ میرا نام پکارے❤️

Hidden_King
 

سوچ کیسی ہے ،ایمان کیسا ہے🖤
لفظ بتا دیتے ہیں انسان کیسا ہے🥀
Dani

Hidden_King
 

بہت خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ
جن کے ہاتھوں میں ملنے کے بعد
بچھڑنے کی لکیر نہیں ہوتی
Dani

Hidden_King
 

انتظار کتنا جان لیوا ہوتا ہے
کبھی خود کا واسطہ پڑے تو بتانا
Dani

Hidden_King
 

جو نصیب میں ہیں وہ خود چل کر آئے گا
جو نہیں ہے وہ آکر بھی چلا جائے گا
Dani

Hidden_King
 

ﺑﯿﭩﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﻮﭼﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﺳﻨﻮ
ﻓﺎﻃﻤﮧ ! ﻋﻠﯽ ﮐﺎ ﺭﺷﺘﮧ ﺁﯾﺎ ﮨﮯ ﮨﺎﮞ ﮐﺮ ﺩﻭﮞ

Hidden_King
 

ہم آئیں بالفرض اگر تمہارے شہر کبھی
تو اسٹیشن پر لینے آؤ گی؟🖤

Hidden_King
 

اور جب بات ہو انا کی ۔تو یاد رکھنا 🔥
بہت بے رحم ہوں میں،😊
∂αПî✍️

Hidden_King
 

وہ شخص گیا تو میں ہنس پڑا_🥀
اب کیا کروں مرا نہیں گیا مجھ سے
∂αПî✍️

Hidden_King
 

موت کو کہو آکر لے جاٸے مجھے
زندگی کے قابل نہیں رہا میں🖤

Hidden_King
 

Sharab E Husan Tery Lb Sy Pi Hy🍾🥂
Lgy Hy Dunya Nai❤️
Jb Sy Pi Hy😘

Hidden_King
 

بس ایک نگاہ کی تھی اس نے
سارا چہرہ نکھر گیا ہے🥰

Hidden_King
 

مجھ کو منظور _______ تیرے نام کی تہمت☺
تم پہ مرتے ہیں_____ صاف کہتے ہیں...❤
Ashu ❤️

Hidden_King
 

Let Me Love You ❤️

Hidden_King
 

وہ میرا ہو یا نہ ہو وہ تیری مرضی مولا
پر مجھے کسی اور کا مت ہونے دینا🥀💯
دانی

Hidden_King
 

داستان تیری میری تیری کتنی عجیب ہے
پاس تو نہیں پھر بھی سب سے قریب ہے
دانی🖤💯