Damadam.pk
Hidden_King's posts | Damadam

Hidden_King's posts:

Hidden_King
 

خود کو لکھ کر سمندر _____،وہ مجھے ساحل کہہ گیا
علم سارا سیکھ کر مجھ سے وہ مجھ کو جاہل کہہ گیا

Hidden_King
 

محبت اور پرواہ کرنے والوں کے
ہاتھ میں کچھ نہیں آتا ۔ نہ رشتوں کی مٹھاس
نہ اُنکا احساس ، نہ ہی انکی قدر کی جاتی ہے !
بس ایک ذہنی فریب سا رہتا ہے کہ وہ بھی
ہمارے ساتھ ویسے ہی ہیں ، جیسے کہ ہم لیکن
حقیقت بڑی دل خراش ہوتی ہے !!!!
دانش احمد⁦✍️👈

Hidden_King
 

تجھ سے تکمیل محبت کی توقع کیسی
تم نے تو وقت بھی بانٹا تو ادھورا بانٹا
اب جو رنجیدہ طبیعت کا گلہ کرتے ہو
تم نے پھر میری اداسی کو بانٹا بھی تو کتنا بانٹا ؟

Hidden_King
 

" اے سمندر میں دریا اتارنے والے ،
میرے دل سے اس شخص کو اتار دے 💔🔥
دانش احمد

Hidden_King
 

میری نظر سے گرنے کے بعد بیشک تم
فلک کے چاند ستارے بنو،میرا کیا🖤💫
دانی

Hidden_King
 

آپکی ہر بات ہے سر آنکھوں پہ
دانی
میری ہر بات ہی ردّ ہے ،مطلب حد ہے
دانش ✍️

Hidden_King
 

تم کو وحشت تو سکھا دی ہے، گزارے لائق
اور کوئی حکم؟ کوئی__ کام، ہمارے لائق
معذرت! میں تو "کسی اور" کے مصرف میں ہوں
ڈھونڈ دیتا ہوں ______مگر کوئی تمہارے لائق
ایک دو زخموں کی گہرائی اور آنکھوں کے کھنڈر
اور کچھ خاص نہیں ___مجھ میں نظارے لائق
گھونسلہ، چھاؤں، ہرا رنگ، ثمر، کچھ بھی نہیں
دیکھ! مجھ جیسے___ شجر ہوتے ہیں آرے لائق
دانی رائیٹس ✍️

Hidden_King
 

Na kr Mohabbt tery bs ki baat nhi
Jo dil kary Mohabbt wo tery pas nhi
Patthar h tery hath mn ya tery hath mn phool h
jb tu qabool h to tera sb kch qabool h
Yun Dil pr bojh rkh kr mulakat ko na aa
Milna h is trha
to bichrna qabool h..!
∂αПî✍️

Hidden_King
 

🤨بچھڑے تو دکھ نہ ہوتا پر بات اب الگ ہے🙄
😒تم غیر کی خوشی میں مجھ کو گنوا رہے ہو👍
💯💔

Hidden_King
 

کبھی کبھی اِنسان کو ... اپنے مخلصــــــــں ہونے پر بھی ... پچھتاوا ہونا شٌــروع ہـو جـاتـا ہــــــے .......!!!*
💞 💔

Hidden_King
 

shyh !!! Damn 🤬

Hidden_King
 

Or Maafi Ghaltiyon Ki Milti Hy
Dil Dukhany Ki Nhi❣️

Hidden_King
 

❤اسے کہنا اب دل❤ تهام کے رکهے مرشد راه تکنے کی باری اب اس کی هے ☺
دانی رائیٹس ✍️☺️

Hidden_King
 

اور پھر ایک دِن مُجھے بھی میری ناکام خواہشوں اور بے نام حسرتوں کے ساتھ سُپردِ خاک کر دِیا جائے گا🔥

Hidden_King
 

💔عجیب بات ہے اب بھی یقین نہیں مجھ پہ؟💔
💔تمہارے نام پہ خود کو اجاڑ بیھٹے ہیں ..💔

Hidden_King
 

یہ سب غلط ہے کہ ہوتی ہے دل کو دل سے راہ
کسی کو خاک کسی کا خیال ہوتا ہے_____🍁

Hidden_King
 

Dil Main Reh Kr❤️
Dil Dukhaty Ho🙂
Apna Makaam Dekho💯
Or Apny Kaam Dekho😔
دانی رائیٹس ✍️❣️

Hidden_King
 

Assalam O Alaikum ❣️

Hidden_King
 

gd morning ❣️

Hidden_King
 

سادگی اپنی جگہ صاحب سرپھرے مشہور ہیں ہم.....👑🔥