بعداز موت تعریف کے قابل ہونگے ہم✨🌚
"-✨👑-"
°• اپنی ہی ذات،میں مست ہیں ہم •°💚
سوچ انسان کو بڑا بناتی ہے اور کردار رُتبے کو👑
ﮨﻢ ﺳﺎﺩﮦ ﺳﮯ ﻟﻮﮒ ﺍﻟﺤﻤﺪﻟﻠﮧ ﺳﺐ ﮐﯽ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭﯾﺎﮞ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ🖤
اللہ کا منصوبہ آپ کے خوابوں سے بہتر ہے۔
🌸❣
آپکی ہر بات ہے سر آنکھوں پہ
دانی
میری ہر بات ہی ردّ ہے ،مطلب حد ہے
دانش ✍️
Assalam O Alaikum ❣️
میں لڑکا ہوں جناب🙂!!!
محبت میں جنت❣️
اور نفرت میں تمہاری اوقات دیکھا سکتا ہوں🔥
دانی رائٹس ✍️
جیتے جی قدر بشر کی نہیں ہوتی پیارے💔
💔یاد آئے گی تجھے میری وفا میرے بعد💔
دانی رائٹس ✍️
وہ اکثر مجھ سے کہتی تھی تجھے اپنا بناوں گی
مجھے تم سے محبت ہے لوگوں کو بتاوں گی
وہ کہتی تھی کہ تمہیں ہر صورت اپنا بناوں گی
نچھاور خواب کر دوں گی تمہارے اک اشارے پر
کبھی پیپل کی چھاوں کبھی ندیا کنارے پر
میری ٹھنڈی سی تنہائی سلگتی رات جیسی ہو
مجھے بس ساتھ لے جاو بھلے بارات جیسی ہو
تمہارے سرخ جوڑے میں میں دلہن بن کر آوں گی
وہ کہتی تھی
مجھے تم سے محبت ہے میں لوگوں کو بتاوں گی
دانی رائٹس ✍️
نہیں ہے ہم کو کسی سے گلا
اِس بے وفا زمانے میں،
کسی نے دوستی چھوڑی،
کسی نے دل توڑا،
کسی نے واعدے توڑے،
اور
کسی نے تنھا چھوڑا•
تنہا دانی🖤
تشنگی جم گئ پتھر کی طرح ہونٹوں پر
ڈوب کر بھی تیرے دریا سے میں پیاسا نکلا
دانی رائیٹس ✍️
"محبت فریب ھے جاناں یہاں بس جزباتوں سے کھیلتے ہیں لوگ"🖤*
#Dani👀
❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے
دانی رائیٹس ✍️
🖤تلاش میں بیت گئی ساری زندگی؟🖤
🖤اب پتہ چلا کہ خود سے بڑا کوئی ہمسفر نہیں🖤
دانی رائیٹس ✍️
کبھی کبھی اِنسان کو ... اپنے مخلصــــــــں ہونے پر بھی ... پچھتاوا ہونا شٌــروع ہـو جـاتـا ہــــــے .......!!!*
💞 💔
دانی رائیٹس ✍️
مرد کبھی نہیں روتا___
کیوں؟
مرد کے جذبات نہیں ہوتے؟
مرد کے سینے میں دل نہیں ہوتا؟
مرد کو تکلیف نہیں ہوتی کیا؟
جب مرد روتا ہےنا؟
تو وہ اذیت اور بے بسی کی انتہا پہ ہوتا ہے
وہ الگ بات ہے جب وہ چپ ہوتا ہے تو چپ ہی ہو جاتا ہے اور اتنا چپ کے پتھر ہی ہو جاتا ہے
کہ مرد کسی سے اپنے مسائل اپنی الجھنیں شیئر نہیں کرسکتا
کیونکہ ہمیشہ اسکا مذاق اڑایا جاتا
ہمیشہ اسکی باتوں کا غلط مطلب لیا جاتا___💔
مرد ہمیشہ وہ غم وہ دل میں چھپے درد اپنے سینے سے لگاۓ اس دنیا سے رخصت ہوجاتا ہے.
💔💔💔😢
دانی رائیٹس ✍️
کوئی نئی چوٹ پِھر سے کھاؤ! اداس لوگو
کہا تھا کِس نے، کہ مسکراؤ! اُداس لوگو
گُزر رہی ہیں گلی سے، پھر ماتمی ہوائیں
کِواڑ کھولو ، دئیے بُجھاؤ! اُداس لوگو
جو رات مقتل میں بال کھولے اُتر رہی تھی
وہ رات کیسی رہی ، سناؤ! اُداس لوگو
کہاں تلک، بام و در چراغاں کیے رکھو گے
بِچھڑنے والوں کو، بھول جاؤ! اُداس لوگو
اُجاڑ جنگل ، ڈری فضا، ہانپتی ہوائیں
یہیں کہیں بستیاں بساؤ! اُداس لوگو
یہ کِس نے سہمی ہوئی فضا میں ہمیں پکارا
یہ کِس نے آواز دی، کہ آؤ! اُداس لوگو
یہ جاں گنوانے کی رُت یونہی رائیگاں نہ جائے
سرِ سناں، کوئی سر سجاؤ! اُداس لوگو
اُسی کی باتوں سے ہی طبیعت سنبھل سکے گی
کہیں سے محسن کو ڈھونڈ لاؤ! اُداس لوگو
Pubg My Crush ❤️
" _ نہ جانے تجھے میری سمجھ کیوں نہیں آتی ورنہ
یار تو یاروں کا ___ دکھ سمجھتے ہیں ♥🔥💯
Alone_Dani🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain