Damadam.pk
Hidden_King's posts | Damadam

Hidden_King's posts:

Hidden_King
 

کبھی کبھی کسی کے الفاظ اتنے چبھ جاتے ہیں
کہ ہم چپ سے ہو جاتے ہیں اور سوچتے ہیں کیا ہم اتنے برے ہیں💔🥀💔
دانش

Hidden_King
 

میں برا ہو میں مانتا ہوں
مگر میں آپ کو بھی جانتا ہوں 🙃
دانش

Hidden_King
 

*🖤ہم نے تیرے بعد محبت کو🖤*
*🖤جب بھی لکھا گناہ لکھا🖤*
دانی ✍️

Hidden_King
 

اِک ایسا دوست زندگی میں ہونا چاہیے
کہ جس سے بات کرو تو سکون مل جائے ❤

Hidden_King
 

دیوانگی ہو اور روح رقص نا کرے
کیا تجھے ٹھیک سے محبت نہیں آتی 🔥❤
Dani

Hidden_King
 

"___أنت تنتمي لي وأنا فتى أناني للغاية في حالتك 🖤
تم میری ملکیت ھو اور میں تمہارے معاملے میں بڑا خود غرض لڑکا ھوں •❤
*_Dani 🔥💫✨_*
*___________________🐾🥀🐾*

Hidden_King
 

اور پتہ ہے خوشى کیا ہے؟ 😍
اُس کى😘 اتنى مصروفیات کے بعد بھی ہمارى بات ہونا...!!!♥️✨
#My_Love ❣️

Hidden_King
 

Assalam O Alaikum Good Morning ❣️

Hidden_King
 

میرے دل کی امیدوں کا حوصلہ تو دیکھ
انتظار اس کا ہے جسے میرا احساس تک نہیں
دانش احمد

Hidden_King
 

لوگ صورت پر مرتے ہے مُجھے اُسکی آواز سے عشق تھا🥀✨
دانی رائیٹس ✍️

Hidden_King
 

ہم تو تمام عمر تری ہی ادا رہے
یہ کیا ہوا کہ پھر بھی ہمیں بے وفا رہے
دانش

Hidden_King
 

کہاں میں روک سکا ہوں بچھڑنے والے کو
خدا کی شے تھی خدا کے سپرد کرنا پڑی.💔
دانش احمد

Hidden_King
 

اب میں دور بیٹھ کے تیری اوکات دیکھو گا🤨🖤
دانی رائیٹس ✍️

Hidden_King
 

سہنا نہیں سیکھیں گے تو درد ہوتا رہے گا
دانی رائیٹس ✍️

Hidden_King
 

کون ہوں میں .......؟ جو رائیگاں ہی گیا
کون تھا وہ ...؟ جو کبھی ملا ہی نہیں
دانی

Hidden_King
 

Assalam O Alaikum Good Morning ❣️

Hidden_King
 

*یہ میرا ضبط سلامت رہے دُعا کیجیے! میں اُس کو ایسے بُھلاؤں کہ ؛ جیسے تھا ہی نہیں🥀🌚*
دانی رائیٹس ✍️

Hidden_King
 

آپنی جوانی کے دھوکے ميں نہ آنا
يہ عنقريب تم سے چھين لی جاۓ گی🍃🔥
DANI

Hidden_King
 

-" اپنا اچھا وقت ان ہی کو دیں،
جو برے وقت میں آپ کے ساتھ تھے-🙂❤️"
Dani✍️

Hidden_King
 

_جب مُجھے ٹھکرایا گیا، تب میری کوئی ایک بھی خوبی میرے کام نہ آئی۔۔۔🙃🖤
دانی ✍️